وعلیکم السلام۔ محفل پر جوگیانہ خوش آمدید۔۔۔ سب باتوں کی ایک بات کہ آپ خواجہ غلام فرید کے پڑوسی ہیں۔۔۔!!
اتھاں میں مٹھڑی نت جان بلب
ماہی خوش وسدا وچ ملک عرب
اردو کے ساتھ ساتھ سرائیکی ذوق کا بھی مظاہرہ فرمائیں گے۔
خرم کیا خوبصورتی اور سادگی سے باندھا ہے۔۔ زبردست مزہ آ گیا
زبردست۔۔۔۔۔ "نہ یہ چوبارہ عین ممکن ہے"۔۔۔۔ بہت خوب۔
کس سادگی اور خوبصورتی سے خیال جوڑے ہیں۔ بہت خوبصورت جی مزہ آیا پڑھ کر۔ ہماری طرف سے داد وصول ہو بھائی۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔ خوب۔