سرگودھا کے صاحب نے پہلی بار بتایا تھا کہ چوہدری یا ملک کوئی ذات نہیں ہیں۔ بلکہ مختلف ذاتوں کے لوگ صاحب حیثیت ہونے کے بعد یہ سابقہ لگاتے ہیں اور کچھ گاؤں میں مشہور بھی ہوجاتا ہے چہ جائے کہ وہ نہ بھی لگائیں یوں یہ اپنا لیا جاتا ہے۔ انتہائی مختصر اور جامع بات بتائي تھی "پتر جو اپنے گھر سے کھاتا ہے...