ہم لیے پھرتے ہیں کاندھوں پر جہاں داری کا بوجھ
اور ضد یہ ہے، غرورِ کج کلاہی چاہیے
بے نیازی کا وہ عالم ہے، تسلی یہ نہیں
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
بہت خوبصورت اور منفرد انداز میں محو کلام تھیں محترمہ نمرہ صاحبہ۔
اب میں اپنے ایوان سے دعوت سخن دے رہا ہوں محترم ذوالفقار نقوی صاحب کو...