نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    عنایت آپ کی محترم۔ بہت بہت شکریہ۔
  2. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    وہ پھر کے جواب میں مجھ پر بھی شدت پسندی کے فتوے لگنے ہیں۔۔۔:):):) ویسے مزاح سے ہٹ کر آپ اپنی رائے ضرور دیں کہ ایسا ہوتا ہے یا نہیں۔ یا جو بھی آپ کا تجربہ ہے۔:):):)
  3. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکریہ ماہی بہن۔ آپ کے خلوص بھری داد پر احسان مند۔۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    ٹیٹرا پیک کو شاید ضرورت تو نہیں ہوتی لیکن وہ روزانہ کی بنیاد پر استعمال ہوجاتا ہے، یعنی ایک اکائی یومیہ استعمال ہوجاتی ہو اور ابالنے سے اس کی صحت پر اثر نہیں پڑتا تو، میرا تجربہ ہے کہ اسے ابالنا مزید صبر آزما کام ہے۔۔۔۔ ہاں جو پاؤڈر استعمال کرتے ہیں وہ پھر۔۔۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    شاید یہ بات کسی کو پر مزاح لگے لیکن اپنا تجربہ رہا ہے۔ ہماری عمر کی نسل بہت زیادہ جذباتی واقع ہوئی ہے۔ وجوہات کچھ بھی ہو سکتی ہیں۔ ہم فیصلہ کرنے میں، بات کرنے میں، رائے دینے میں، تصحیح کرنے میں۔۔۔الغرض معاشرتی اعتبار سے ہم جذباتی اور شدت پسند ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں محفل میں کئی مواقع پر دیکھنے کا...
  6. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قبلہ نوازش۔۔ عنایت آپ کی۔
  7. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حوصلہ افزائی اور پزیرائی پر بہت بہت شکریہ۔ آپ کی عنایت ۔۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    وعلیکم السلام!

    وعلیکم السلام!
  9. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ اٹک افق سے پار کوئی حد نظر میں رکھے گی تری تلاش مسلسل سفر میں رکھے گی حضرت شاہ نوری عبدالوہاب بخاری رحمۃ اللہ علیہ (باغ نیلاب) جون کی ایک تپتی دوپہر دوست کا پیغام آیا "جماعتی صاحب فری ہیں، باغ نیلاب جانا ہے"۔ لیں جی ادھار کی موٹر سائیکل لے ہم 3 دوست اٹک شہر کے مضافات میں باغ نیلاب ایک...
  10. حسن محمود جماعتی

    اُردو - اقبال اشہر

    ۔ہت خوبصورت کلام ہے۔۔۔۔ عمدہ شراکت۔
  11. حسن محمود جماعتی

    آج کی تصویر

  12. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت بہت شکریہ پزیرائي پر پیارے بھائي۔
  13. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محترم صفی بھائی۔ آپ کی نظر عنایت پر شکرگزار ہوں۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    پیارے بھائی! آپ یہاں تعارف کے زمرہ میں جائیں۔ بائيں جانب "نئي لڑی ارسال کریں" میں اپنے تعارف کی نئي لڑی بنائيں اور بسم اللہ کریں۔
  15. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    اللہ اللہ! فاخر بھائی۔۔۔۔۔ آمین آمین۔ مجھے ایسی دعائيں مانگتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے وہ بہت بڑی بارگاہ ہے۔ اللہ رب العزت صدقہ آل رسول آپ کی جملہ حاجات پوری فرمائے
  16. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آمجد بھائی! بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ کہ آپ نے فقیر کی کاوش پر ںظر عنایت ڈالی۔ اور "ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے" یہ صرف اور صرف آپ احباب کا خلوص اور محبت ہے کہ یہ ناکارہ چیزیں کام کی لگ رہی ہیں۔۔۔ آپ کی نوزشات پر بہت بہت شکریہ۔
  17. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    اوول سے پاکستان کی ملی جلی يادیں ہیں۔۔ انگلینڈ سے پہلا ٹیسٹ بھی یہیں جیتا۔۔۔ اور انضی بھائی والا کارنامہ بھی اسی تاریخی میدان میں پیش آیا۔ بہت اچھا گراؤنڈ ہے۔
  18. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ لاہور نور الدین سلیم جہانگیر رحمۃ اللہ علیہ نور جہاں و دختر رحمۃ اللہ علیھما مغل بادشاہ اکبر کے صاحبزادے، اپنے معاشقۂ انارکلی کیوجہ سے شہرت پانے والے نورالدین سلیم جہانگیر، شاہدرہ باغ کے ریلوے سٹیشن کے ساتھ ہی دونوں میاں بیوی اور شاہ جہاں کے سسر اور ممتاز کے والد آصف جاہ آرام فرما ہیں۔ نور...
Top