نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ لاہور ہم حد ماہ و سال سے آگے نہیں گئے خوابوں میں بھی خیال سے آگے نہیں گئے کچھ وہ بھی التفات میں ایسا سخی نہ تھا کچھ ہم بھی عرض حال سے آگے نہیں گئے تھیں تو ضرورمنزلیں اس سے پرے بھی کچھ لیکن ترے خیال سے آگے نہیں گئے ہر حد سے ماورا تھی سخاوت میں اس کی ذات ہم آخری سوال سے آگے نہیں گئے سوچا...
  2. حسن محمود جماعتی

    کروں تیرے نام پہ جاں فدا، نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا۔۔۔۔۔۔ دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا...

    کروں تیرے نام پہ جاں فدا، نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا۔۔۔۔۔۔ دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں۔۔۔۔ صلو علیہ وآلہ۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    یوئیفا سپر کپ 2016

    جی جیت گئی ہیں۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    داد متا‏ع عجز تو تقدیر میں نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔الزام خود سری تھا کہ اڑ کر لگا ہمیں۔۔۔۔

    داد متا‏ع عجز تو تقدیر میں نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔الزام خود سری تھا کہ اڑ کر لگا ہمیں۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    یوئیفا سپر کپ 2016

    بہت اچھا لگا میدریدینز سے مل کر۔۔۔ ہالا میدرید۔۔۔:hot::hot:
  6. حسن محمود جماعتی

    یوئیفا سپر کپ 2016

    راموس صاحب اوکھے ویلے میں واقعی چمتکاری ہیں۔۔۔ یعنی واقعی کپتان۔۔۔!!
  7. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    استاد محترم! آپ کی عنایات ہیں۔۔۔۔ آپ کی طرف سے داد پا کر سمجھو میں پا گیا۔۔۔۔ سر بہت بہت شکریہ آپ کا، آپ کی کرم نوازی کا۔
  8. حسن محمود جماعتی

    یوئیفا سپر کپ 2016

    ہالا میدرد۔۔۔!!
  9. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قبلہ بہت بہت شکریہ۔۔۔!! آپ کی محبتوں، خلوص، حوصلہ افزائی اور رہنمائی کے بغیر یہ ممکن نہیں ہے۔۔۔۔!! اگر اس میں کچھ بھی بات ہے تو کریڈٹ آپکو جاتا ہے۔۔۔
  10. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شاہ جی۔۔۔!! آپکی بندہ پروری پر سر آپکی خاک پر نچھاور۔۔۔۔۔ کرم نوازی ہے آپکی۔۔۔!!
  11. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محترم سراپا سپاس ہوں۔۔۔۔ رب العزت آپ کی جملہ دعائیں آپ کے حق میں قبول فرمائے۔۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قتل کرنے کو ایک کافی ہے کر سلیقے سے وار پہلو میں۔۔۔ قبلہ آپ کی طرف سے پزیرائی۔۔۔۔۔خاکسار مزید خاک ہوا جاتا ہوں۔۔۔ آپ کی اس شفقت اور نوازش پر ممنون اور شکرگزار ہوں۔۔۔۔۔۔ عنایت،،،:):):)
  13. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    وہ بین السطور تھا۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے پڑھ لیا۔۔۔:):):) جی انہیں کی طرف سے ہمیں کہا جا رہا ہے۔۔۔۔:):):) آداب۔۔۔ عنایت آپ کی۔۔۔:):):) جانے دینے کے ہی نتائج ہیں یہ۔۔۔۔:):):) آپ کی اس منفرد پزیرائی پر الفاظ نہیں ہیں۔۔۔۔ آپ کے خلوص و محبت کا مقروض ہوں۔۔۔ سدا خوش رہیں۔۔۔ یوں ہی مسکراتی اور مسکراہٹیں...
  14. حسن محمود جماعتی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    بہت بہت شکریہ مقدس آپ کا۔ صدر محفل کی اجازت سے۔۔۔۔ سب سے پہلے صدر محفل و میر محفل کو آداب اور سلام عرض ہے۔ جملہ محفلین، اراکین، قارئین، ناظرین، حاضرین، وابستگان اور مہمانان کو ہماری ہر دل عزیز اور بہت ہی پیاری "اردو محفل" کی گیارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ؎ پھلا پھولا رہے یا رب چمن ہماری...
  15. حسن محمود جماعتی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    اس پر خالد مسعود صاحب یاد آئے ہیں۔۔۔ کمر کا کسنا سنتے تھے پھراک دن سوچا کس کر دیکھیں کھولا ، کسیا، کس کر کھولا،پھر دوبارہ کس کر بے گئے
  16. حسن محمود جماعتی

    مصرعوں کا ملک شیک

    خالد مسعود صاحب کا بنایا مصرعاتی شیک ایک ہی صف میں پڑھی دونوں نے یوں عید نماز کرتا پہنے ہوئے محمود تھا ، جیکٹ میں ایاز دور تک سب نے سنی زور سے اک ’’ٹھاہ‘‘ کی آواز پھر کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
  17. حسن محمود جماعتی

    چراغ کون سے بجھنے ہیں کن کو رہنا ہے۔۔۔ یہ فیصلے ابھی اوروں کے اختیار میں ہیں۔۔۔

    چراغ کون سے بجھنے ہیں کن کو رہنا ہے۔۔۔ یہ فیصلے ابھی اوروں کے اختیار میں ہیں۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب کلام۔۔ روح کے تار چھیڑتا، پر لذت۔۔۔۔ واہ واہ واہ کیا کہنے محترم بہت خوب۔ محترم بہت ہی عمدہ لاجواب۔ بہت خوبصورت۔ آپ کی نظر محسن نقوی صاحب کے یہ اشعار مری محبت تو اک گہر ہے تری وفا بے کراں سمندر تو پھر بھی مجھ سے عظیم تر ہے کہاں گہر اور کہان سمندر وفا کی بستی میں رہنے والوں سے ہم نے...
  19. حسن محمود جماعتی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ہماری رائے ہے "جذبات"۔ دیکھتے ہیں شاعری، پینٹنگ اور لکھائی کے علاوہ جذبات کا اظہار کس طرح ممکن ہے اور کیسے۔
  20. حسن محمود جماعتی

    ہمنے بات سادہ لفظوں میں بیان کی آپ نے شعر کا سہارا لیا....

    ہمنے بات سادہ لفظوں میں بیان کی آپ نے شعر کا سہارا لیا....
Top