اس میں دو مسائل ہیں: ایک تو یہ کہ یہ in-country کام بڑھا دے گا۔ دوسرے یہ کہ اچھے گائیڈ وغیرہ پہنچ کر ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے۔ میری بہن نے کچھ سال پچھلے سکردو سائیڈ پر تین (؟) دن کی ٹریکنگ کی تھی۔ گائیڈ کا یہ حال تھا کہ گھنٹوں کہتا تھا کہ پہنچنے والے ہیں۔ دیگر ممالک میں جہاں ضروری تھا وہاں گائیڈ...