ہیڈنگلے ٹیسٹ
اسٹمپس ڈے 1
انڈیا 78 آل آؤٹ (40.2 اوورز)
انگلینڈ 114/0 (41 اوورز)
لگتا ہے اس میچ کا نتیجہ تو پہلے دن ہی آ گیا ہے۔ لیکن انڈین ٹیم نے پچھلے سال ڈیڑھ میں بہت سے معجزے کئے ہیں تو بقول گوگل 3 فیصد ابھی بھی بھارت کے امکانات باقی ہیں۔
لنچ ڈے فور
پاکستان 302/9 ڈیکلئیر
ویسٹ انڈیز 123/8
ٹرائل بائے 179 رنز۔۔
شاہینو نے کافی مستحکم پوزیشن حاصل کر لی ہے اگر بارش سے بچت رہی تو شاید قیمتی 40 پوائنٹس مل ہی جائیں گے۔
اسٹمپس ڈے 2
پاکستان 212/4 (74 اوورز)
دوسرا پورا دن بارش کی نظر ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کہ ٹیسٹ چمپئین شپ کے فائنل تک کا سپنا جمیکا میں شروع ہو کر یہاں ہی مک جائے گا۔