نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    دوسرا ٹیسٹ ڈے 1 پاکستان 145/3 بابر 65 فواد 67 شاہینو نے آغاز تو کافی دھواں دار کیا محض 2 رنز پر ہی تین وکٹ واپس جا چُکی تھیں۔ لیکن فواد اور بابر کی پارٹنر شپ نے کافی مستحکم کر دی ہے پوزیشن۔
  2. عبداللہ محمد

    اکھاں چوڑیاں کر کے سر گھمان آلی سمائیلی

    اکھاں چوڑیاں کر کے سر گھمان آلی سمائیلی
  3. عبداللہ محمد

    محفل فورم کی واپسی

    میں 15:09 پر یہ پوسٹ کی تھی اور پھر جب 8 بجے میچ شروع ہوا تو میں پوسٹ کرنے کے محفل اوپن کی تو نہیں کھلی اور پھر یہ سلسلہ صبح اڑھائی بجے تک چلتا رہا جیسے جیسے میچ میں دلچسپیاں آتی رہیں میں کوشش کرتا رہا محفل پر آنے کی لیکن محفل لوڈ ہو کر نہیں دے رہی تھی۔۔ سکرین شاٹ لیا نہیں اسلئے ایریر کیا آ رہا...
  4. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    انڈیا نے دوسرا میچ اپنے نام کر لیا۔ شاندار است۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    یہ آپ سب لوگ یہاں پوسٹ کیسے کر رہے تھے میرے پاس تو کل کے بعد ابھی کھلی ہے محفل۔۔
  6. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    چوتھے روز کا کھیل جاری انڈیا 364 آل آؤٹ & 2/0 انگلینڈ 391 آل آؤٹ انگلینڈ ٹرائل بائے 25 رنز۔۔ یہ میچ بھی شدید دلچسپ مرحلے میں ہے۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    اسٹمپس ڈے 2 پاکستان 217 آل آؤٹ & 160/5 ویسٹ انڈیز 253 آل آؤٹ پاکستان لیڈ بائے 124 رنز۔۔۔ کافی نازک صورتحال میں ہے میچ اس وقت۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    جمیکا ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 1 پاکستان 217 آل آؤٹ ویسٹ انڈیز 2/2 ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2021-2023 کے سلسلے میں پاکستان کا پہلا میچ ہے یہ۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر۔۔ پانچویں دن پورا بارش کی نظر ہو گیا جسکی وجہ سے انڈیا کے جبڑوں سے جیت چھن گئی۔ انگلینڈ 183 & 303 آل آؤٹ انڈیا 278 آل آؤٹ اینڈ 52/1 جو سپرپ روٹ اور جسپریت بہترین بھمرا کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ۔۔
  10. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    ٹوکیو اولمپک اپنے اختتام پر پہنچے ٹاپ اور پاکستان کی پوزیشن یوں رہی ایونٹ میں زیادہ تمغہ جات جیتنے کی تفصیل یوں رہی۔۔
  11. عبداللہ محمد

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    اگر چاہتی ہیں دوبارہ زیک و نبیل اور سعادت پائن جات کو دوبارہ یہ زحمت نہ ہو تو اپنے مراسلوں کی رفتار پر نظرِ ثانی فرما لیں۔ :p
  12. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    جیولن تھرو کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ ارشد ندیم کے ساتھ نیرج چوپڑا جی کو بھی شُب کامنائیں۔
  13. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    دوسرا دن دوسرا سین انڈیا 115/4 انگلینڈ 183 آل آؤٹ انڈیا ٹرائل بائے 68 رنز۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    ورلڈ چمپئین بیلجئیم نے آسٹریلیا کو ہرا کر گولڈ میڈل بھی اپنے نام کر لیا۔
  15. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    41 سال بعد میڈل حاصل کرنے پر پڑوسیوں کو شدید مبارکیں۔ 29 سا ہمیں بھی ہو گئے ہیں اُمید ہے اگلے تین اولمپکس تک ہم بھی میڈل کی ریس میں شامل ہو جائیں گے۔
  16. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    ہاف ٹائم مقابلہ ایک- ایک سے برابر۔۔
  17. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    دوسرے ہی منٹ میں پینلٹی کارنر کے توسط سے انڈیا کا گول۔ خوبیش است۔
  18. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    انڈیا بمقابلہ ارجنٹائن وومینز ہاکی میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ کم آن پڑوسیو۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    5 میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ خوب گھمسان کے رن پڑنے کی اُمیدیں ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کھپے است !!
Top