نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    ٹوکیو اولمپک میں وننگ پوڈیم پر پاکستانی پرچم لہرانے کی موہوم سی اُمید باقی است۔ اگر کل ارشد بھائی یہی کارگردگی دکھا دیں تو برونز تو پکا ہے۔ آج انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اپنے گروپ سے جبکہ اوور آل تیسرے نمبر پر رہے۔
  2. عبداللہ محمد

    کروناوائرس ویکسین

    ادارے نے Cansino ویکسین لگوائی ہے۔ جسکی ایک ہی ڈوز دی جاتی ہے۔ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ ایک ڈوز کو ووٹ کروں یا مکمل ویکسینیشن کو۔۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    میچ شروع ہونے سے کچھ لمحے قبل بارش نے دوبارہ ڈیرے آن ڈالے ہیں اور میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یوں پاکستان سیریز 1-0 سے جیت گیا۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کچھ ہی دیر میں میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اب میچ 9 اوورز فی سائیڈ پر مشتمل ہوگا۔ ویسٹ انڈیز 30/3 اوورز
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسا شاید بارش کی اُمید پر کیا گیا ہے لیکن ایسی پچ پر یہ فیصلہ کرنا نہیں چاہیے۔ ویکھو ہن کیہ بندا جے۔۔
  6. عبداللہ محمد

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں وغیرہ وغیرہ . آخری خبروں کے مطابق تو راج ، شلپا جی کا تھا اب معلوم نہیں جیل سے کندن بن کر نکلتے ہیں یا کندرا کا را نکلوا بیٹھتے ہیں۔
  7. عبداللہ محمد

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ضرور جی ضرور کاہے کو نہیں بھلا۔ کیا معلوم کب موڈرچ یا ریکٹیچ جی سے ٹکر ہو جائے اور پھر ادارہ ان سے ہمکلام ہی نہ ہو پائے۔ بس چھوڑئیے جی وہ کیا ہے کہ خیالات کی آگ کو چتا کی آگ تو پہلے ہی بنا دیا ہے اب بھڑکانے کا کیا فائدہ۔ اب تو صرف جاسمن آپا کے کہے کہ مطابق لڑی کو برباد ہی کیا جائے گا۔
  8. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    ورلڈ چمپئین بیلجئیم نے انڈیا کو جبکہ کینگروز نے جرمن کو شکست دے کر گولڈ میڈل میچ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ لیکن ہنوز انڈیا کی اولمپک تمغہ جیتنے کی اُمیدیں روشن ہیں۔ اگر انڈیا برونز میڈل جیت لے تو 92 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ ایشیائی ٹیم ہاکی میں کوئی بھی میڈل حاصل کر پائے۔
  9. عبداللہ محمد

    آئیے کروشیا سیکھیں

    لڑی کا عنوان پڑھتے ہی خیال آیا کہ شاید یہاں کروشین سیکھائی جا رہی ہے۔ اور جانے من میں کیا کیا خیالات بسا لئے تھے۔ لیکن خیر
  10. عبداللہ محمد

    لڑی برباد کیجیے

    یاز بھائی ہوتے تو آپکو یاد کروانے کی زحمت نہ کرنی پڑتی آپا۔ لیکن ابھی بھی کرتے ہیں کچھ بربادی کے لئے۔۔
  11. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    اولمپک کی تاریخ میں پہلی انڈین خاتون ہیں جنہوں نے مسلسل دو اولمپکس میں میڈل اپنے نام کیا ہے۔ تاریخ میں نام ڈاؤن فال تو نہ ہوا۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    راتی میں وی اے سوچیا سی پر فئیر پتہ لگا کہ اے موسم سون دا تے نہیں پر فئیر وی موسمیاتی تبدیلیاں کر کے اجکل کوئی پتہ لگدا۔ اپنے کول وی تے ویکھو کیہ حالات چل رئے۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    تیسری ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا۔ جسکا مطلب ہے کہ اب کم از کم پاکستان یہ سیریز ہارے گا نہیں۔
  14. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    سندھو جی کھپے است۔ ریو اولمپکس میں سلور کے بعد اب برونز میڈل۔ اُمید ہے کہ اگلی دفعہ گولڈ ہی آئے گا۔
  15. عبداللہ محمد

    ٹوکیو اولمپک

    2016 اولمپک کی سلور میڈلسٹ پی وی سندھو جی سیمی فائنل مین شکست کھا گئی البتہ امید ہے کہ وہ برونز تو جیت ہی لیں گی۔ دوسری طرف گولڈن سلیم کے خواہشمند نواک جوکووچ سیمی فائنل کے بعد آج برونز میڈل کا میچ بھی ہار گئے۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پاکستان 7 وکٹس سے کامیاب۔ 4 میچز کی سیریز میں شاہینو کو 1-0 کی برتری
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    تیسری گیند شاہین ٹو پورن اٹس ڈاٹ ویلڈن شاہین۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    19.2 پولارڈ جی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے گیند کو باؤنڈری لائن سے باہر پھینکنا چاھوت تھے تاہم گیند سیدھی کور پر کھڑے فیلڈر کے ہاتھوں میں 18 درکار 4 گیندوں پر۔۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    آخری اوور شاہین کرنے آئے ہیں شاہین کو پولارڈ لیگ کی طرف اور اچھی رننگ کے چلتے ڈبل 18 درکار 5 گیندوں میں
Top