پاکستان کا تو آپکو معلوم پڑ ہی چُکا ہے۔ آن پیپر اینڈ آف پیپر مضبوط ترین اُمید وار انڈیا ہی ہے۔ اسکے بعد کالی آندھی ٹی ٹوئنٹی میں دھمال ڈالنے کی خوب صلاحیت رکھتی ہے۔ اور ان دو کو کچھ ٹف ٹائم انگلش اور کیوی ٹیم کو دینا ہی چاہیے۔
کینگروز کو یہ ایج ضرور حاصل ہے کہ بقول شخصے انہوں نے ورلڈ کپ میچز کا...