نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    معذرت مجھے ذرا عین ٹورنامنٹ کے درمیان کچھ مصروفیت سی آن پڑی اس وجہ سے میچز کے دوران پوسٹس بھی زیادہ نہیں کر پاتا۔ خیر میں پوری لڑی کا چکر لگاتا ہوں۔ ایک دو وارننگز پہلے جاری کی تھیں ، آج دیکھ کر مزید روانہ کرتا ہوں۔ اور نامعقول مواد بنا وارننگ کے اڑا دیا جائے گا۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    وٹا اے ریکارڈ !!
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    70 کے مجموعے پر 5وی وکٹ بھی پویلین واپس۔ 14 اعشاریہ 3 اوورز اگر آخری 33 گیندوں مین 60 رنز آجائیں تو شاید کوئی اُمید ہو باقی۔۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بی سی سی آئی کا شیڈول ترتیب دینے والے کے خلاف احتجاج کا اعلان۔۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یا پھر انڈیا کے خلاف گھٹیا مواد بھی شئیر کیا جا سکتا ہے۔ 🙃 ادارہ تو کہتا ہے کہ کھلاڑی اگلی دفعہ علاقائی زبان میں ہی بات کریں۔ 22 سال بعد اک میچ کیہ جت گئے اوہ تہانوں آ گئیاں نیں گلاں۔ اگلے سال آسٹریلیا اچ سہی۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    2 نومبر بمقابلہ نمیبیا شام 7 بجے
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    لنکا کی شکست نے ادارے کی روح تک کو چھلنی کر دیا ہے۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بادی النظر میں نیوزیلینڈ بمقابلہ انڈیا اب کوارٹر فائنل کی سی صورت اختیار کر گیا ہے۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان کھپے است۔!!
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شعیب نے مچل کے اوور سے 15 رنز نکال کر پاکستان کو سیمی فائنل کی راہ دکھا دی۔ 9 درکار 12 گیندوں مین
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ساؤتھی کے اوورز سے دو خوبصورت چھکے بائے آصف آخری 18 گیندوں سے 25 درکار۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آخری 4 اوورز سے 36 درکار۔۔ اٹس کمنگ ہوم گائز نو وریز!!
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    عماس بھی پویلین واپس 49 مزید درکار 31 گیندوں میں۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    رجو جی بھی پویلین واپس۔ 69/4 مزید 66 درکار 50 گیندوں میں
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ڈیون کون وے جی کمال شمال کیچ۔۔۔ 63/3 11 اوورز 72 رنز مزید درکار 54 گیندوں میں۔۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آج جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں پروٹیز کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ افریقن بورڈ نے کہا تھا تمام کھلاڑی "بلیک لائیوز میٹر" کمپین کے چلتے میچ سے پہلے گوڈا زمین پر لگائیں گے۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جمی نیشم بھی پویلین واپس 56/3
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    9 اوورز کے بعد 56/2 150 تک ہی اننگ سمیٹ کر سیمیز کی راہ ہموار کر لینی چاہیے
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ادارہ سکرپٹ رائٹر کا شدید مشکور ہے لیکن وہاں ہی اس سے التماس بھی ہے کہ پلیز 2017چمپئینز ٹرافی کا سکرپٹ نہ دہرایا جائے بلکہ اس دفعہ نیا سکرپٹ لے کر آئیں جس میں شاہین ان بیٹن چمپئینز بن جائیں یا پھر لنکنز لائنز کچھ انہونی کر ڈالیں۔
Top