نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کھپے است !!!
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    152 کا ٹارگٹ ہے۔ بابر کو مکمل سکون سے کھیلنا چاہیے۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اس دفعہ تو میں نے شیڈول بھی درست بتایا تھا۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان اور انڈیا کا میچ جاری۔ بابر نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ انڈیا 114/4 17 اوورز آخری تین اوورز سے 30 سے کم رنز دے پاکستان تو کافی شدید امکانات ہیں شاہینو کے
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    لنکا 148/4 16 اوورز 24 گیندوں میں 24 درکار لٹن کمار داس کا شکریہ جنہوں نے دو کیچ چھوڑ کر لنکن ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    172 رنز کا ہدف کافی معقول ہے۔ پچ کی صورتحال بھی مناسب ہے باآسانی نہ سہی لیکن کافی حد تک قابل تعاقب ہے۔ چلیں اور کچھ نہیں تو وارث بھائی کہ سہہ پہر و شام تو رنگین ہو ہی جائے گی۔ شام کا البتہ کچھ کہہ نہیں سکتے۔
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    لنکن کپتان کا ٹاس جیت کر بنگال ٹائیگرز کو بیٹنگ کی دعوت۔ شارجہ میں یہ حرکت مشکوک ٹائپ ہےلیکن امید ہے کہ لائنز کمال شمال کر دیں گے۔
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کل کی شام سے بھی زیادہ اُمیدیں مت رکھئیے گا، ہاں دوپہر میں لنکا والے انی ڈال دیں گے۔۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کالی آندھی تو خزاں کے پتوں کی طرح کھلر گئی ہے۔ 39/5 8 اوورز ہنوز ویسٹ انڈیز کے پاس پاور ہٹر موجود ہیں جو سکورکو 140+ تک لیجا ہی سکتے ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آج کے دوسرے میچ میں انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر کالی آندھی کو بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ۔۔
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا کینگروو کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    لنکز اور شاہینو کا کچھ یوں ہے کہ شاہینو کو انڈیا والے میچ کی چنداں فکر کرنے کی ضرورت نہیں بس انکو کیویز کو ہرانا ہے۔ اور اسپر انہیں یہ بھی فائدہ ہے انکا میچ گروپ کا آخری میچ ہے سکاٹ لینڈ سے تو اگر رن ریٹ وغیرہ بھی بہتر کرنا پڑا تو بہت بڑا چانس رہے گا۔ دوسری طرف لنکن ٹیمز کا blessing in...
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اگر میں تمام ہمدردیاں اور if & butts کو سائیڈ پر رکھ کہوں تو یہ سیمی فائنلز مقابلے رہیں گے انڈیا ، آسٹریلیا کیویز، انگلینڈ لیکن شاید لنکنز اور شاہین کچھ چمتکار کر ڈالیں۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نہیں سوپر 12 راؤنڈ میں 6-6 ٹیمز کے دو گروپ بنائے گئے ہیں جنکی ٹاپ 2 ٹیمز براہ راست سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سوپر 12 مرحلہ کچھ گھنٹوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ تو اس سے قبل ممکنہ سیمی فائنلسٹس کے تک ہو جائیں کیا؟
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نمیبیا نے آئرلینڈ کے پھٹے چکتے ہوئے سوپر 12 کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سکاٹ لینڈ نے عمان کو با آسانی زیر کرتے ہوئے گروپ ٹاپ کر لیا جسکا مطلب ہے کہ بنگلہ دیش اور لنکا گروپ 1 میں آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز،انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سے مد مقابل ہوں گے۔ کیا ہی کمال گروپ بنا ہے ۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ادارہ لنکا کو سوپر 12 مرحلے تک رسائی پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میچ جنوبی افریقہ کے نام۔ حسن علی 19 رنز نہ بچا پائے۔ راسی وین ڈسن جی شاندار سینچری۔۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شاہین نے 19ویں اوور میں محض 10 ہی رنز دیے اور کلاسن جی کی قیمتی وکٹ حاصل کی۔ حسن علی کو آخری اوورمیں 19 رنز بچانے ہیں۔
Top