یہ بات ہمارے علم میں نہیں تھی کہ گوگل اس طرح صارفین کا مواد یا اس سے حاصل شدہ اجتماعی نوعیت کا ڈیٹا دوسری کمپنیوں کو بیچنے کا کاروبار کرتا ہے۔ البتہ وہ ایسی معلومات اپنے پروڈکٹ کی بہتری اور ٹارگیٹیڈ اڈورٹائزنگ وغیرہ کے لیے ضرور کرتا ہے۔ آپ کے لیے گوگل کی پرائیویسی پالیسی یا اس مضمون کا مطالعہ...