https://www.goodreads.com/book/show/11
اس کہانی میں ایک سپرکمپیوٹر سے سوال کیا جاتا ہے کہ زندگی، کائنات اور سب کچھ کے کیا معانی ہیں اور وہ بہت عرصہ لگا کر جواب دیتا ہے 42
مجھے ہمیشہ پرمزاح بات لگتی ہے کہ امریکا اور برطانیہ میں پبلک سکول کا مطلب بالکل مختلف ہے
یہ تصویر 14 ملی میٹر کے وائڈ اینگل سے لی اور پھر اس پر perspective correction وغیرہ اپلائی کی
پہلے دن ہم نے کاسل سے کیتھیڈرل تک کا رائل مائیل کی سڑک پر واک کیا تھا۔ آج محل سے کیتھیڈرل تک کا پلان تھا۔ محل کے پاس ہی سکاٹش پارلیمان کی بلڈنگ ہے۔
اس کا انتہائی ماڈرن ڈیزائن پرانی پرانی عمارات کے درمیان کافی فرق لگتا ہے اور کچھ لوگ اس پر کافی معترض ہیں۔ لیکن مجھے اچھا لگا