نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 231 میں سڑ گل کر رہے گئے۔ المختصر خورشید گوہر پوش نے بعد تسلط گلستان جادو اور ریحان جادو کو تاج بخشی کی یعنی وہ سلطنت نصف نصف اُن دونوں پر تقسیم کردی۔ گُل بدن پری کو پردہ قاف کی جانب رخصت کیا۔ یاسمین پری کو سمجھا بجھا کر رَکھ لیا۔ آپ بہ سمتِ یاقوت نگار عزمیت فرمائی۔ قمر طلعت اور...
  2. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 230 زہے ضرب دقت تھی دقتِ شمار ہوئے دس کے سو اور سو کے ہزار یہ وہی ضرب ہے کہ رستم کو آج تک قبر میں کرب ہے۔ آسمان وہی کڑیاں اُٹھائے ہے کہ اب تک بدن چرائے ہے۔ زمین کو اُسی ہیبت سے سکون دشوار ہے۔ زلزلہ اُسی بل چل کا یادگار ہے۔ دم بھر میں لہو کے دریزوں سے جل تھل بھر گئے۔ موجے دریائے...
  3. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 229 ہوئی اژدہا دم زمین و زماں لگی کوندنے برق کی بجلیاں برابر سے تلوار چلنے لگی زمیں ڈر کے کروٹ بدلنے لگی ہوا بسکہ بسمل پہ بسمل سے آسماں یہ لشکر بڑھا صورتِ تند میغ چلے سَن سے ناوک پڑی زن سے تیغ سمندر تھا یا آبِ شمشیر تھا یہ طوفانِ آفت جہاں گیر تھا اگرچہ یہ سیلاب تھا تا کلو مگر...
  4. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 228 اُڑے آشیانوں سے شہبازِ مرگ ہوا تیرِ باراں کہ برسے تگرگ چو نوبت بہ شمشیر و خنجر ر سید سرافیل صورِ قیامت دمید اُدھر اُس نے توسن کو کوڑا کیا ادھر باگ کا اس نے پودھا لیا دلیرانہ نعرہ کیا ایک بار بڑھا شیرِ غرندہ سوئے شکار گریزاں ہوا زخم کھا کر حریف پھرا آخرِ کار ہو کر خفیف...
  5. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 227 مہ اوج صاحب قرانے منم تہمتن نیم بلکہ روئیں تنم بر آرم چو شمشیرِ کیں از نیام زہیبت فتد لرزہ در روم و شام "کہاں ہے ضربان؟ نکل کر معرکے میں آئے۔ دعوائے مروی ہے تو جوہرِ مردانگی دکھائے۔ پیش ازیں بھی متنبہ کردیا ہے کہ خون بندگان خدا کا سر پر نہ لے۔ اگر تابِ مقادمت ہے تو خود...
  6. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 226 کام ہے جو دل کے کڑے ہیں۔ ہم تو ہمیشہ تھپڑی لڑے ہیں یا جگت لڑے ہیں۔ دَھول دھپنے میں اوقات کٹی ہے۔ رات دن یاروں سے دال چپاتی بٹی ہے۔ ہائے، پیٹ کا بُرا ہو جس کے سبب سے لپیٹ میں آگئے۔ بلانوشوں کے ساتھ پڑ کر ناحق اس جھپیٹ میں آگئے۔ لو بھیا جان، ہم تو چلتے ہیں۔ اس جان جونکھوں سے...
  7. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    گھریلو مصروفیت کی بناء پر نہ ہوسکا۔ آج شام تک مکمل ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    میں نے 223 تک ٹائپ کردیے تھے۔ باقی اب کرنے لگا ہوں۔ بہرحال اب 226 سے شروع کرتا ہوں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    میرے آج مکمل ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    شام بخیر
  12. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ٹھیک ہے جناب۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد ختم دلانے والا کام محفل کے اراکین بھی کرسکتے ہیں، لیکن اُس کے لیے پہلے کچھ ہو تو۔۔۔۔۔۔;)
  14. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام جناب
  15. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 223 یہاں ایک طرف پردہ قاف کے جراروں نے پَر تولے۔ ایک طرف یاقوت شاہ کے ہمراہیوں نے نشانوں کے شقے کھولے۔ ہر بہادر نے دریائے آہن میں غوطہ لگایا۔ نہنگِ مردم خوار بن کر معرکے میں آیا۔ وہ سواروں کی شوکت، وہ پیدلوں کی صولت۔ وہ صف آرائی تھی یا شاہ نامے کی سطر بندی کا التزام، وہ...
  16. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 222 یہ تو نامردوں کے تذکرے تھے۔ اب مردوں کا خیال سُنیے۔ جو غریب تلوار کی روٹی کھاتے تھے وہ چار ناچار سامنے آئے۔ بعضوں نے زخمِ کاری کھا کر جان دی، بعضے مجروح ہو کر خون میں نہائے۔ اُس وقت خورشید گوہر پوش کی یہ صورت تھی جیسے کانٹوں میں پھول اور دانتوں میں زبان مگر واہ رے بے...
  17. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 222 فلک سازگار ست و بحشت بکام کم افتد کہ خود صید افتد بدام مدہ کار از دست و سستی مکن بر انداز ایں نخل از بیخ و بن یہ سُنتے ہی اُس کافر نے ایک نعرہ مارا اور اپنے مددگاروں کو پُکارا کہ "ہاں، لینا اس اجل گرفتہ کو، جانے نہ دینا۔ یہ اُس شخص کے بیٹے کا قاتل ہے۔ یہ جواب دینے کے...
  18. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 221 لشکر میں ایلچی کے آنے کی دھوم ہوئی۔ ضربان بے ایمان کو بھی یہ خبر معلوم ہوئی۔ دربار عام کا حُکم دیا۔ سفیر کو طلب کیا۔ خورشید گوہر پوش نے اس فصاحت و بلاغت سے نامہ پڑھا کہ حاضرین جلسہ کو سکتہ ہوگیا۔ سب نے ایک سرے سے سرِ تسلیم جھکایا۔ بہ جُز دم بخود ہونے کے کسی کو کچھ جواب...
  19. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    ایس ایس ساگر ------ ریختہ صفحہ 72 تا 100 شعیب گناترا ------- ریختہ صفحہ 101 تا 110 محب علوی -------- ریختہ صفحہ 111 تا 115 فرحت کیانی ------- ریختہ صفحہ 116 تا 120 محمل ابراہیم ------- ریختہ صفحہ 121 تا 125 فرحت کیانی ------- ریختہ صفحہ 126 تا 130 محب علوی -------- ریختہ صفحہ 131 تا 135 سیما علی...
  20. عبدالصمدچیمہ

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    میرے پیپر شروع ہورہے ہیں کل سے۔ اِس لیے میں ٹائپ نہ کرسکوں گا۔ معذرت۔
Top