نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    مبارک ہو فرحین بہنا۔ جیو ہزاروں سال خوشیوں کے ساتھ۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    تازہ ترین صورتحال ایس ایس ساگر ------ ریختہ صفحہ 72 تا 100---مکمل شعیب گناترا ------- ریختہ صفحہ 101 تا 102---مکمل شمشاد---------- ریختہ صفحہ 103 تا 110--- مکمل محب علوی -------- ریختہ صفحہ 111 تا 115--مکمل فرحت کیانی------- ریختہ صفحہ 116 تا 120---مکمل محمل ابراہیم------- ریختہ صفحہ 121 تا...
  6. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 240 ہے۔ ملکہ تم پر تم آئیں۔ تم پر اور کوئی آئے گی۔ یہ تو بڑھتی دولت ہے، یونیں بڑھتی جائے گی۔" خورشید گوہر پوش کی طرف دیکھ کر بولی: "ہے ہے، یہ ریندھا پھیلا کر کیسے غٹر غٹر سُن رہے ہو۔ ہاتھوں کے طوطے کیوں اُڑ گئے؟ لو، ان کی دل جمعی کرو۔ دیوانِ خاص کی محل سرا خالی ہے۔ وہاں لے جاؤ...
  7. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 239 غیرت ہو تو چپنی بھر پانی میں ڈوب مرو۔ اے شاہ صاحب، چلتر باز، ذرا آنکھ چار کرو۔ ہے ہے، عادت دھوئے دھاے سے جاتی ہے، علت نہیں جاتی ہے۔ برا کام تو آپ نے کیا، شرم مجھے آتی ہے۔" شاہ زادے نے کہا: "چلو، تم نے تو زبان صاف کرنے کا موقع پایا۔ بھلا اس کا کیوں کر یقین ہوا کہ میں نے دوسری...
  8. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 238 صاف نہیں۔ عجب اندھیر کا کارخانہپ ہے۔ عجب حساب ہے۔ مردوں کی چاندی ہے۔ عورتوں کی مٹی خراب ہے۔ مرد وہ ہے جو عمر بھر ایک طرح پر نبا ہے۔ کوئی ہزار چاہے مگر یہ بی بی کے سوا اور کو نہ چاہے اور دلہا دلہن کے چاہ و پیار کو کہیں چاہ و پیار کہتے ہیں۔ چار دن تو گائے بھینس کے بھی ہاتھ...
  9. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    جی سر بہت شکریہ۔ 17 صفحات ہوچکے ہیں صرف 3 باقی ہیں وہ بھی ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    جناب 3 صفحات باقی ہیں، آج ہی مکمل ہوجائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 237 وزیر زادی سمجھی کہ یہ خورشید گوہر پوش نے گُل کھلایا ہے۔ ہو نہ ہو وہی یہ فساد لگا کر لایا ہے۔ یہ سوچ کر چپکے نذر دے کر مسند کے کنارے بیٹھ گئی۔ بس جب اندر باہر نذریں ہوچکیں تو یاقوت شاہ داماد کو لے کر محل میں آیا۔ ساس نے اُٹھ کر بلائیں لیں اور دلہن دلہا کو ایک مسند پر بٹھایا۔...
  12. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    میرے چار صفحات باقی ہیں صرف۔ جمعۃ المبارک کی نماز کے بعد ٹائپ کردوں گا ان شاء اللہ۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 236 ہوئیں۔ یہ گُل لالہ دیکھ کر مارے خوشی کے پھول گئیں۔ ایسی محو ہوئیں، کرسیوں پر بیٹھنا بھول گئیں۔ تماش بینوں سے گلیاں بھری تھیں، چھتیں بھی بھری تھیں۔ اکثر زمین پر تھے، اکثر فلک نشین۔ قدرت خدا کا تماشا تھا۔ ہر شخص دیکھتا رہ گیا۔ تماشائی واہ واہ کرتے رہے اور سیارِ سبک سیر درِ...
  14. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 235 رویہ دکانیں لگائے۔ ہر طرح کے کھلونے، ہر طرح کی چیزیں۔ جو جی چاہے خریدے، جو جی چاہے کھائے۔ جا بجا مجمع، جا بجا سیر و کیفیت۔ کہیں مداری کا تماشا، کہیں ناچ رنگ کی صحبت۔ بڑھیاں ٹھڑیاں چادریں سرِ راہ بچھائے، داد دہش کی اُمیدوار۔ تماش بینوں کا گھٹا ٹوپ، کوڑی پیسوں کی بوچھار۔ اتنے...
  15. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 234 گی۔ کارخانوں میں حکم پہنچ گیا۔ گھر گھر خبر ہوگئی۔ وہ رات جوانوں کے لیے برات کی رات تھی اور اطفال کے لیے شب برات۔ اُس شب جوانوں کو نیند آئی نہ بچوں نے پلک سے پلک لگائی۔ ہر شخص کو صبح کا انتظار تھا۔ ہر ایک سیر اور تماشے کو کمر باندھے تیار تھا۔ ماہ تاب چاہتا تھا کہ منزلِ مغرب...
  16. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 233 باوجود ایں روا روی افسروں کے یارو پر جلد چلنے کی تاکید تھی۔ ہر منزل میں جشن تھا، ہر مقام میں عید تھی۔ شتر سوار لال تھیلی لے کر پیشتر جاچکا تھا۔ ہر شخص خبر فتح و فیروزی کی پاچکا تھا۔ تمام شہر یاقوت نگار آئین بند تھا۔ ہر طرف غلظہ نوبتِ شادی بلند تھا۔ دکان داروں نے دکانیں رنگیں...
  17. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    جی بس کچھ ہی دیر میں مکمل ہوجائیں گے۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    صفحہ نمبر 232 تک مکمل ہوگئے ہیں اور پوسٹ بھی کردیے ہیں۔ باقی بھی ان شاءاللہ ہوجائیں گے۔
  19. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 232 پڑھیں شعر مستانہ رندانِ مست کریں شوخیاں بادہ خوارِ الست چھڑیں ساز دَم ساز ہوں اہل ہوش دل افزا ہو آوازہ ناؤ نوش ہوا غم غلط آئی عشرت کی بار زہے فتح و فیروزی سازوار مسافرانِ دیار و مطالب، ارجمند عازمانِ امصار، مدعیاتِ خطر پسند، منزل آشنایانِ ملکِ فرحت، تازہ مرحلہ پیامانِ...
Top