نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آج کل کے موسم کے حساب سے تو مچھلی اور کافی ہونی چاہیے۔ کینٹین کے مینجر صاحب کون ہیں؟ آرڈر کس کو دینا ہے؟
  3. عبدالصمدچیمہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پراٹھوں کے ساتھ کچھ اور بھی ملے گا یا خالی ہی کھانے پڑیں گے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    مبارک ہو جناب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حکومت کا لائق فائق سے کیا تعلق؟
  6. عبدالصمدچیمہ

    خوش گوار لمحات

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب زبردست لڑی ہے۔ خوشگوار لمحات کو یاد کرکے انسان کے کئی ایک غم دور ہوجاتے ہیں اور وہ دوبارہ نارمل زندگی کی طرف چل پڑتا ہے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    خوش گوار لمحات

    شادی کا لفظ بھی استعمال کررہے ہیں اور ہنس بھی رہے ہیں۔ زمین و آسمان جیسا تضاد۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    کورونا وائرس اور دیگر وبائی امرض سے حفاظت کی دعا

    اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَدَنِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی سَمْعِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَصَرِی، لَا اِلَاہَ اِلَّا اَنْتَ، ترجمہ: اے اللہ مجھے میرے بدن میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری سماعت میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری بینائی میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،
  9. عبدالصمدچیمہ

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغؔ دہلوی
  10. عبدالصمدچیمہ

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
  11. عبدالصمدچیمہ

    حصولِ رزق کی دعا

    اَللَّھُمَ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِی ترجمہ: اے اللہ، مجھ پر بڑھاپے اور عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  18. عبدالصمدچیمہ

Top