نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 125 ایسے چور کی سزا یہی ہے۔ یہ سن کر بہت ڈرا اور اپنی کوتہ اندیشی پر ہزار لعنت و ملامت کی۔ پھر منت و التجا سے کہنے لگا کہ اے پنڈکی! کسی طرح تو مجھے کوتوال کی سولی سے بچالے۔ وہ بولی کہ ایک صورت سے تیری جان بخشی ہوسکتی ہے۔ اگر تو مال و اسباب اپنا مجھ کو منگا دے اور...
  2. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 124 رہیے۔ جب رات نے اپنا دامن سمیٹا اور سورج نے صبح کے گریبان سے منہ نکالا، تب ساد کنوار اپنے گھر آیا۔ اس طرح سے کئی رات آیا جایا کیا۔ اُس رنڈی کے گھر میں کاٹھ کا ایک جڑاؤ پُتلا طلسم کا بنا ہوا، نام اُس کا عجیب، پیشانی پر اُس کی ایک لعل بے بہا جڑا ہوا تھا کہ جس...
  3. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 123 کہنے لگا کہ میں ابھی اُسترے سے تیری ناک کاٹ ڈالتا ہوں۔ یہ بات اُس کے سب محلے والوں نے سنی۔ اُس نے وہ اُسترا باہر سے گھر میں پھینک دیا: وونہیں وہ رو رو کر کہنے لگی کہ ہے! ہے! اس اُسترے سے میری ناک کٹ گئی۔ اس آواز پر تمام محلے کے رہنے والے دوڑے اور آکر جو...
  4. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 122 تیری خاطر میری ناک کٹ گئی۔" اُسی وقت اُسے تو کھول دیا اور اپنے تئیں بندھوا لیا۔ یہ تو نکٹی ہوکر دل میں پچھتاتی ملولے کھاتی اپنے گھر چلی گئی۔ اُس کے پیچھے اھیر کی آنکھ کھلی اور پو بھی پھٹنے لگی۔ تب یہ کہنے لگا کہ اے ناہکار! تو نے اپنی بدکاری سے توبہ نہ کی اور...
  5. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 121 کس حالت میں گرفتار ہوں۔ بھلا اُس کے پاس کیوں کر جاؤں۔ آج میرے خاوند نے مجھے مار کر اس ستون سے باندھا ہے، جو کھُلی ہوتی تو سر کے زور جاتی۔ نائن نے کہا "میں تجھے کھول دوں؟" وہ بولی "جو اس عرصے میں میرا شوہر جاگے اور کھنبھا خالی دیکھے تو خدا جانے اس سے زیادہ...
  6. عبدالصمدچیمہ

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کام مکمل ہوگیا ہے۔ مزید اگر کوئی صفحات رہتے ہیں تو بتادیں۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات:52-57 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 58- 70 (مکمل) نور وجدان ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 71- 80 سید عاطف علی ۔۔صفحات: 81-85 سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 86-90 ایس ایس ساگر ۔۔۔صفحات: 91-95 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات : 96- 110 (مکمل) صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 111-115 سید عاطف علی ۔۔۔۔ صفحات...
  8. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 135 نقل اُستاد اور شاگردی "میں نے یوں سنا ہے کہ لکھنوتی ایک بستی ہے۔ وہاں کسی معلم سے ایک لڑکا پڑھتا تھا اور میاں جی اُس کا افیمی۔ جب افیم اُتر جاتی اُسے نیند آتی اور اونگھنے لگتا۔ اگر اُس حالت میں کوئی اُسے کچھ کہتا یا شاگرد کوئی لفظ سبق کا پوچھتا تو خفا ہوکر...
  9. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 134 اُس کے ڈر سے ہار نہ لے سکے اور نیچے اُتر آئے اور لوگوں سے کہنے لگے کہ ہار سانپ کے گلے میں پڑا ہے۔ وہ غصے سے پھنکاری مار رہا ہے، ہمارا ھسواؤ نہیں پڑتا جو اُس کے گلے سے اُتاریں۔ تب انہوں نے بڑھئی کو بلوایا اور وہ پیڑ جڑ سے کٹوایا۔ سانپ کو مارا ہار بادشاہ کے پاس...
  10. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 133 کل اپنا کام کروں گا۔" مادہ نے کہا "اے کوے! جس کو جو کام کرنا ضرور ہوا اور اُس سے وہ ہوسکتا ہو اور وہ کہے کہ آج نہیں کل کروں گا، اُس سا دوسرا کوئی دنیا میں نادان نہیں۔ اس واسطے بہ مثل لائے ہیں "شب حاملہ فردا چہ زاید۔" کوا یہ بات سن کر چیت گیا۔ وہ بولی "مناسب...
  11. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 132 کہنے لگا کہ میں چلا آتا تھا، راہ میں ایک شیر ملا، اُس نے میرا پیچھا کیا، میں بھاگا اور پکار کے کہا کہ تو نہیں جانتا ہے کہ بادشاہ یہاں کا دردانت ہے؟ میں اُس کی خوراک ہوں، تو کون ہے کہ مجھے کھایا چاہتا ہے؟ بادشاہ سے نہیں ڈرتا اور اس کا خوف نہیں کرتا؟ تد (تب) وہ...
  12. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 131 ہے تو تُو ہی جا اور اس معاملے کو بنا لا۔ تب خرگوش نے اُس مہم کے واسطے کمر ہمت باندھی اور شیر کے نزدیک جاکر آداب بجا لایا۔ اُس نے دیکھ کر پوچھا "تو کہاں سے آیا؟" اُس نے ہاتھ جوڑ کر عرض کی کہ خداوند! اس جنگل کے تمام رہنے والے نے مجھے بہ طور ایلچی کے آپ کی خدمت...
  13. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 130 جھوٹ کہتا ہے۔ بھلا خرگوش شیر کو کیوں کر مارسکتا ہے؟" کوے نے کہا: نقل ایک خرگوش اور شیر کی "منڈ کارن ایک جنگل ہے، وہاں اکثر اقسام طرح کے جانور رہتے تھے۔ اتفاقاً دردانت نام ایک شیر کسی پہاڑ سے نکل کر اُس جنگل میں آرہا۔ ہر روز بارہ جانور وہاں سے مارتا: ایک اُن...
  14. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 129 (آہستہ آہستہ) اُس درخت پر چڑھا۔ کوا تو اُس وقت وہاں نہ تھا، اُس کے بچوں کو کھوندے میں سے کھالیا۔ ہر چند اُس کی مادہ ایک دوسری ٹہنی پر بیٹھی ہوئی بہتیرا کاں کاں کیا کی اور بہت واویلا کررہی پر کوئی اُس کی داد کو نہ پہنچا اور کچھ فائدہ اُس کی فریاد سے نہ ہوا۔ جب...
  15. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 128 آن پہنچا۔ تب رنڈی نے کوتوال کو سکھایا کہ میں تو پٹ کھولنے جاتی ہوں، پر تم لٹھ کاندھے پر دھرے، بڑبڑاتے، غصہ کرتے باہر چلے جانا، میں پیچھے بات بنا لوں گی۔ اُس نے ویسا ہی کیا: تب مالی نے گھر میں آکر اُس سے پوچھا کہ آج ہمارے گھر میں رات کو کوتوال کیوں آیا تھا اور...
  16. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 127 رنڈی کا مارنا مرد ہوکر خوب نہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ میرے گھر سے نکل جا۔ کرتک نے یہ داستان سنا کر کہا کہ عورت کی محبت میں رام نے دریا میں پل باندھ کر لنکا کو جلایا اور سونے کے کوٹ کو توڑا اور اُسے خاک سیاہ کیا اور راون کو مارا۔ لیکن اپنے گھر سے ایسی پارس اعورت...
  17. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 126 سے 135 صفحہ نمبر 126 سنی تو اُس جنگل سے سیتا کو لے اُڑا لے گیا۔ رام پھر بڑی محنتوں سے اُس کو وہاں سے لایا۔ جتنی عزت اُس کی آگے تھی اُتنی ہی رہی، کچھ اُس کی آبرو میں بٹا نہ آیا اور اپنے دل کو اُس کی محبت سے ہرگز نہ پھیرا۔ اُس کی بہنیں (جو سیتا کو دیکھ نہیں سکتی تھیں) آپس میں صلاح...
  18. عبدالصمدچیمہ

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی ٹھیک ہے سر۔ شکریہ
  19. عبدالصمدچیمہ

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    السلامُ علیکم جب کوئی کتاب ٹائپ کرنی ہو تو مجھے بھی یاد رکھا کیجیے۔ میرا کام ہی کمپوزنگ کا ہے اس لیے میرے لیے کافی آسانی ہے۔ شکریہ
  20. عبدالصمدچیمہ

    حُسنِ ذوق کا عظیم شاہکار

    حُسنِ ذوق کا عظیم شاہکار
Top