ٹینس کا شوق کب سے ہے؟
00 کے ابتدائی سالوں میں جب سکول جاتے تھے تو 7 بجے خبریں آتی تھیں ان میں دو نام ضرور آتے تھے کہ ٹائیگر ووڈز نے یہ کر دیا راجر فیڈرر نے وہ کر دیا۔ تب سے ہم دونوں کے گرویدہ تھے لیکن تب پی ٹی وی پر میچز نہیں آتے تھے پھر 03-04 میں جب شہر جاتے تایا ابو کے گھر تو وہاں کیبل پر...