نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    بالآخر مثبت چیز کے لئے بھی پذیرائی مل رہی ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ڈچ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کے بعدایک روزہ ورلڈ کپ میں بھی انہونی کر ڈالی۔ پروٹیز 38 رنز سے ڈھیر۔۔۔ ۔
  3. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    245/8 43 اوور نیدرلینڈ کی ٹیم نے ایک معقول ٹارگٹ کھڑا کر دیا ہے۔ اگر جیت نہ بھی پائے تو کم از کم رن ریٹ تو نیچے لا ہی دیں گے
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    پاکستان کے گروپ کی تیسری تین ٹیمز کی رینکنگ تاجکستان 110 اردن 84 سعودیہ عربیہ 57 بظاہراً تو ناممکن ہے لیکن نئے کوچ مختلف لیگز میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے علاوہ بورڈ کی بھی اچھی خاصی ٹھکائی کی ہے تو شاید ایک آدھ میچ میں جیت مل ہی جائے
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    گھٹیا انتظامات ، زیرو پروموشن، نامعقول ٹکٹنگ کے باوجود یہ معقول کراؤڈ تھا۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    ابھی بھی ایسے ہی حالات ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیجئیے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے ہوٹل تک کمبوڈین کھلاڑیوں کا سامان اس گاڑی میں منتقل کیا گیا ہے۔ اور اس پر یہ کہ لوڈ بھی کمبوڈین کھلاڑیوں نے خود البتہ آف لوڈنگ کے وقت یہ تصویر وائرل ہوئی تو ہوٹل میں انتظامیہ نے مدد کر دی۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    پاکستان کا گول جسکا دوسرا اینگل بھی دستیاب نہیں
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    نہیں بہت کم چانسز ہیں کہ تینوں ٹیمز بہت تگڑی ہیں لیکن امید کا دامن پکڑے رہنا چاہیے۔ کیا خاک ٹھیک ہوئے ہیں، ان میچز کے لئے پاکستان پاکستان نے انگلستانی کوچ کو ہائر کیا جس نے پہلا بیان دیا تھا ایسے گھٹیا انتظامات تو میں نے 1980 میں بھی دیکھے ٹریننگ کے لئے۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    پاکستان نے اپنے دارلخلافہ میں ابھی ابھی کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فرسٹ لگ کمبوڈیا 0-0 سکینڈ لیگ پاکستان 0-1 پاکستان کو کوالیفائرز کے گروپ ای میں جگہ ملے گی جہاں وہ ڈبل راؤنڈ رابن کی طرز پر سعودی عربیہ، تاجکستان اور اردن سے میچز کھیلیں گے۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ایک آدھ کی خیر تھی رمیز بھائی نے تو لائن لگا دی ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مافی دے دیں اس نے آنا ہے تو وکٹ گر جانی ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ 400 والی پچ تو ہرگزنہیں لیکن 280 والی بھی نہیں ۔ کم از کم 320 کرنا چاہیے کیونکہ سکینڈ اننگ میں شبنم بھی ہوگی۔
  13. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بابر الیون کا انتہائی محتاط آغاز دس اوورز کے بعد 33/1
  14. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں تو چند دن باقی ہیں البتہ آج سے وارم اپ میچز شروع ہو رہے ہیں۔ پہلے وارم اپ میچ مین شاہینو نے کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف لنکا، بنگلہ دیش کے مقابل ہے جبکہ جنوبی افریقہ افغانستان کے خلاف
  15. عبداللہ محمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    9 بج کر 57 منٹ تک میچ شروع نہ ہوا تو میچ ختم قرار دیا جائے گا۔
  16. عبداللہ محمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    یہ کسی ڈک ورتھ لوئس سسٹم سے کرتے ہیں بہت عجیب سا ہے ویسے۔
Top