محفل ختم ہونے سے پہلے انوکھے ترین سکور کارڈ میں اضافے کرتے چلتے ہیں۔
یو اے ای کی ٹیم 16 اوورز کے بعد 192/0 پر تھی ۔
بادلوں کی آمد کی وجہ سے اماراتی ٹیم نے ڈیکلئیر کرنے کی کوشش کی تو ایمپائر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ڈیکلئیر نہیں کر سکتے تو یو اے ای کی ٹیم کے تمام کھلاڑی یکے بعد دیگر خود کو ریٹائر...