یہ فرق تو سب کے سامنے ہی ہے کہ فزیکل کھیل بچے کم کھیل رہے اور سکرینوں سے زیادہ چمٹے رہتے اس پر ماحول بھی ایسا ہے کہ باہر بھیجنے میں ڈر رہتا تو ہمارے بچے کوئی دنیا سے الگ تھوڑی ہیں۔ ہمارے منجھلے بھتیجے نے جب دو اڑھائی سال کی عمر میں بائیں ہاتھ سے بلا پکڑنا شروع کیا تو ادارے نیں سعید انور گلکرسٹ...