مذہب میں انتخاب نہیں ہوتا کہ فلاں کو مان لیا فلاں کو چھوڑ دیا۔ جو مذہب فرشتوں، شیطان کے وجود کی بات کرتا ہے وہی جنات کی بھی کرتا ہے۔ یہ الگ بحث ہے کہ جنات کی ہیئت کیا ہے۔ وہ کس شکل میں انسان کے سامنے آتے ہیں۔ جنات کا انکار کرکے آپ فرشتوں اور شیطان کے وجود کو تسلیم نہیں کر سکتے کیونکہ ان کا ذکر...