پی ٹی وی نے شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
ویب ڈیسک اتوار 7 نومبر 2021
سابق فاسٹ بولر اور اسٹار کھلاڑی شعیب اختر پی ٹی وی اسپورٹس پر اینکر کی بدتمیزی پر احتجاجاً مستعفی ہوگئے تھے۔(فوٹو: فائل)
اسلام آباد: پی ٹی وی انتظامیہ نے سابق کرکٹر شعیب اختر کو دس کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس...