https://www.investopedia.com/terms/r/reer.asp
یہ طے کرتا ہے کہ کسی ملک کی کرنسی اپنے ٹریڈنگ پارٹنرز کے مقابلہ میں کتنا بڑھ رہی ہے یا گر رہی ہے۔ اسے سو کے اردگرد رہنا چاہئے۔ ن لیگ کے دور میں یہ ۱۲۰ تک پہنچ گیا تھا
اسحاق ڈار مفرور روپے کو مصنوعی اوور ویلیو کرتے کرتے ریل ایفکٹو ایکسچینج ریٹ کو ۱۲۰ تک لے گیا تھا۔ اس حکومت میں یہی ریٹ آج بھی ۱۰۰ کے آس پاس ہے یعنی بالکل نارمل ہے۔
شروع میں مہنگائی سابقہ حکومت کی وجہ سے تھی
پھر مہنگائی مافیا کی وجہ سے ہوئی
اس کے بعد مہنگائی کرونا کی وجہ سے ہوئی
آخری اطلاعات میں مہنگائی عالمی منڈی کی وجہ سے تھی
اسی دوران تحقیق کی گئی تو علم ہوا کہ مہنگائی ہے ہی نہیں۔ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔
(منقول)
😂😂😂
پورے نظام کو تیزاب سے دھونے کی ضرورت ہے۔ کرپشن کا الزام جس پر ثابت ہوا وہ بیماری کے نام پرجیل سے سیدھا لندن پہنچا دیا گیا۔ اور جس کی بیٹی نے تیمارداری کیلئے ضمانت لی تھی وہ مریض پچھلے دو سال سے لندن کی سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے۔
تقریباً یہی قصہ ایک اور مریض کا ہے جسے عدالت آئین سے غداری پر...
دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیراعظم
ویب ڈیسک جمع۔ء 5 نومبر 2021
ہمارا مقابلہ مافیاز سے ہے، کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم۔(فوٹو :فائل)
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، جب کہ چینی کی قیمتیں سندھ میں شوگر ملز...