نظام کوئی سا بھی ہو، ہر قرض کی ادائیگی یا واپسی کاروباری منافع سے ہی مشروط ہے۔ جیسے کسی دیوالیہ کاروبار میں سرمایہ کاری نہیں کی جاتی ویسے ہی کسی دیوالیہ کاروبار کو بینک سے قرضے نہیں ملتے۔ اور اگر مل بھی جائیں تو ان کی شرائط منافع والے کاروبار سے کہیں زیادہ کڑی و سخت ہوتی ہیں۔
آئی ایم ایف...