سری لنکا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 5 ویں وکٹ تک ہمیں یقین تھا کہ کھیل ابھی بھی سری لنکا کے ہاتھ میں ہے۔ لیکن چھٹی وکٹ کے بعد ساری امیدیں دم توڑ گئیں۔
ابھی تک کے تمام بڑے میچز میں پہلے بیٹنگ کرتی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر چل نہیں پا رہے۔ ماضی میں بڑی ٹیموں کا چیسنگ سکور ۱۹۰ سے ۲۰۰ تک معمول ہوتا تھا۔ اب وہ والی بات نہیں رہی۔ اس لئے غمزدہ ہوں :(