نتائج تلاش

  1. ز

    Cutting it close!

    Cutting it close!
  2. ز

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    میری حالیہ لڑی کے 20 صفحات ہونے والے ہیں اور زیادہ تر مراسلے بھی میرے ہیں۔ مواقع ہی مواقع!
  3. ز

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    خون میں انگلی ڈبو کر؟
  4. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    صحیح ٹھنڈک کا وقت آ پہنچا۔ گھنے بادل۔ تیز ہوا۔ خنکی۔ اور بارش کے ساتھ ساتھ سفید مواد آسمان سے ٹپکنے لگا۔ شکر ہے ہم ہائیک تیاری کے ساتھ کرتے ہیں۔ رین جیکٹ اور دستانے پہنے۔ بیک پیک پر رین کور چڑھایا اور پھر ٹریل پر روانہ ہوئے۔ جب wintry precipitation رکی تو کیمرہ باہر نکالا
  5. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    رِج تک پہنچتے کارڈیوواسکولر سسٹم کبھی کبھی رج ہی جاتا ہے لیکن یہ شدید مشکل ٹریل نہ تھا
  6. ز

    بیسٹ وشز

    بیسٹ وشز
  7. ز

    الیکشن کی تیاریاں

    صرف اس صورت میں کہ بیلٹ پیپر فارسی میں ہو
  8. ز

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    کافی سوشل میڈیا پر پایا جاتا ہوں۔ ممکن ہے وہیں کہیں ہوں لیکن ہو گی انگریزی۔ اردو کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے
  9. ز

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    ہمت ہے تو کوشش کر لیں۔ مجھے ۹۶۹ سے کوئی فرق پڑا ہے کہ مزید ۳۱ سے اثر ہو گا؟ البتہ یاد رہے کہ کئی محفلین جنہوں نے میرے مراسلے تلاش تلاش کر منفی ریٹنگ دیں ان کے پر جل گئے اور وہ ریٹنگ کی پرواز قابل نہ رہے
Top