کیا خوب یوزرنیم ہوتا!!
مقصد یہی تھا کہ حروف کچھ اس طرح restrict کئے جائیں کہ دو ارکان کے ناموں میں شدید مماثلت نہ ہو سکے۔ چونکہ implement نہیں کیا اس لئے کہنا مشکل ہے کہ کتنا کامیاب رہتا اور side effects کیا ہوتے۔ ایک بڑا مسئلہ موجودہ ارکان کو grandfather کرنا بھی تھا