یوں 7.6 کلومیٹر کی یہ ہائیک ختم ہوئی۔
اس وقت تک ہمیں شدید بھوک لگ چکی تھی۔ لیکن بارش کی وجہ سے ٹریل ہیڈ پر موجود فوڈ ٹرک اب بند تھا۔ ہائیکرز کا رش بھی غائب تھا۔ ہم نے سوچا کہ ڈرائیونگ لوپ مکمل کیا جائے اور اسی میں کوئی کھانے کا انتظام ڈھونڈا جائے۔ چونکہ ابھی سیزن کا آغاز تھا اس لئے اس علاقے...