نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکر ہے دن کے وقت پوچھا ہے ۔ رات کو تو ڈر لگتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    بس روانہ چائے کی پیالیوں کے وظیفے کی پابندی کرتے رہو تو اس کی نسبت ہی نہیں آئے گی۔
  3. سید عاطف علی

    عزیز حامد مدنی کا ایک شعر

    اب تک تو مذاہب اور سیاسیات کی لڑیاں مقفل ہوتی آئی تھیں ۔ لگتا ہے اب شعر و ادب کی لڑیاں بھی مقفل ہو نے کی روایت کی داغ بیل ڈالنے اور بیج بونے کا سہرا پنے سر لینا چاہ رہے ہیں ۔ نین بھیا آپ کے نین شرارت کر رہے ہیں اور آپ کے دل کا بدنام ہونے کا امکان بڑھتا جارہا ہے ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب ترتیب بدلی ہے چ اور ح کی
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات مشروبات کے لیے جمع ہونے کی ہے ۔ لاگ آؤٹ ہونے کی ضرورت نہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر اب حاضر ہو جائیں سب !!!
  7. سید عاطف علی

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    میں نے کھیلے ہیں لڑکیوں والے کھیل بھی ۔ جیسے کبک (ٹوٹے ہوئے مٹکے کی چھوٹی سی گول طشتری تراش کر پاؤں کی ٹھوکر سے زمین پر سطریں کھینچ کر کھیلا جاتا تھا ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے بناتی تھی پہلے اب ہم خود ہی بنا لیتے ہیں ۔ چائے گرم ہی اچھی لگتی ہے بٹیا۔ البتہ چائے ٹھنڈی نہیں بلکہ ٹھنڈے مشروب کا ذکر کیا تھا تاکہ سب محفلین اپنے موڈ کے لحاظ سے جمع ہو سکیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ٹھنڈا پئیں اور چل کریں ۔ طوفانوں اور خاموشیوں کو پس پشت ڈال دیں ۔ شمشاد بھائی آپا اعجاز بھائی اور دیگر محفلین کو بھی بلائیں اکٹھے پیتے ہیں آج ۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی ر و ن ص د و ا ہ ی
  11. سید عاطف علی

    عزیز حامد مدنی کا ایک شعر

    خموشی گفتگو بے زبانی ہے زباں میری۔
  12. سید عاطف علی

    غلطی ہائے مضامین: ’’ناں نہ کی جاوے ہے‘‘ ٭ ابو نثر

    بالکل درست- اس سے کلام میں انٹر جیکشن کی طرح کی کیفیاتی قدر تحریر کو مل جاتی ہے جو مکالمے کو خوب تاثیر بخشنے کی قوت رکھتی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    غلطی ہائے مضامین: ’’ناں نہ کی جاوے ہے‘‘ ٭ ابو نثر

    اس سلسلے میں مجھے یہ "فضول خرچی" ہی زیادہ درست لگتی ہے بشرطے کہ احتیاط اختیار کی جائے یعنی پہلے نہ کے ساتھ تو اور دوسرے نہ کے ساتھ ہی کو پیوست کر دیا جائے ۔ اس سے کسی فائدے کا امکان رہتا ہے ۔ جیسے اگر کہیں کاغذ پھٹ گیا یا روشنائی پر پانی پڑ گیا جس سے آدھا فقرہ ضایع ہوا تو اس سلسلے میں قاری کو...
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور حسن سبب :LOL:
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس سے تو ہمارے ابا کا نام بن رہا ہے ۔:redheart:
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژند، نہ تو کبھی دیکھی نہ ہی پڑھی ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاد آباد رہیں سب محفلین ۔
  18. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    میرے ایک دوست کو بخار ہوا اور ایک کو بازو میں درد ۔ ان دونوں کو دو دو ماہ سے زیادہ کا وقت دیا گیا دوسری خوراک کے لیے ۔
  19. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    یعنی ابھی فی الحال پچاس سے اوپر والے چل رہے ہیں ، ویسے پاکستان میں تو مردم شماری کے ہی اتنے مسائل اور جھگڑے ہیں کہ نسبت و تناسب کا کیا خاک پتہ چلے گا۔ ابھی کچھ دنون قبل ایک مشہور سوشل ورکر کہہ رہا تھا کراچی کو، کہ ساڑھے چار کروڑ کا شہر ہے ۔ جب کہ سرکاری عدد غالبا اب تک ایک اعشاریہ چھے کروڑ ہے...
  20. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    کیا پاکستان میں سب عمروں کے افراد کے لیے ویکسین لگ رہی ہے ؟ یا ابھی عمر کی کوئی حد ہے ؟
Top