نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ویسے ایک دھات تو 37 پر ہی پگھلی ہوئی ہوتی ہے جیسے کہ ناریل کا تیل ہو ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    کافر ،مرتد،اسلام سے خارج، غلام آزاد، بیوی مختار۔ کہیں کہیں یہ چاروں ایک ساتھ بھی واقع ہوتے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پسماندگی
  4. سید عاطف علی

    17 مارچ ۔۔۔۔ یوم وفات _ حضرت داغ دہلوی

    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے سے اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
  5. سید عاطف علی

    17 مارچ ۔۔۔۔ یوم وفات _ حضرت داغ دہلوی

    رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں اُدھر جاتا ہے دیکھیں۔ یا اِدھر پروانہ آتا ہے
  6. سید عاطف علی

    17 مارچ ۔۔۔۔ یوم وفات _ حضرت داغ دہلوی

    ہم سے اور ہماری آپا سے تو انتظار نہ ہوا بٹیا ! :)
  7. سید عاطف علی

    17 مارچ ۔۔۔۔ یوم وفات _ حضرت داغ دہلوی

    پڑا فلک کو کہیں دل جلوں سے کام نہیں اگر نہ آگ لگا دوں، تو داغ نام نہیں
  8. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    آہ! سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں تخم خواہش دل میں تو بوتا ہے کیا
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حیل و حجت
  10. سید عاطف علی

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ارے یار،،، مارچ کے مہینے کا تو احترام کرلو ۔یہاں بھی میل ڈومینینس کے گیت گاؤ گے کیا ؟ :)
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور میں تو "ا" سے لے کر "ی" تک غلطی کا شکار ہوں :)
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ کیسے ؟ م ب ا ل غ ہ آ ر (ا -ی) ء ی
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بلکہ ایک الف کی جگہ ی ہے۔ کیوں کہ ئ کو نہوں نے ء کی جگہ لکھا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے مبالغہ آرائی لگ رہا تھا ۔
  15. سید عاطف علی

    تشہیر کرنا۔

    منہدم کا کیا تلفظ ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ہمارے دیرینہ دوست زیک بلاشبہ نہ صرف اس عظیم فورم کے بانیان میں سر فہرست ہیں بلکہ سنگ بنیاد رکھ کر پچھتانے والوں بھی یکتا ہوں گے ۔ :) ڈسکلیمر ! یہ مراسلہ اس کے لیے ہر گز نہیں جس کو "بوجوہ" سمجھ نہ آئے ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی کی غلطی ھے شاید۔
  18. سید عاطف علی

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    بھائی ہم تو یہ جانتے ہیں کہ سر ہے تو اشعار ہیں ۔ :)
  19. سید عاطف علی

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    بھاگیں یہاں سے ورنہ سر قلم ہوا چاہتا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ بھئی یہ تو میں نے بھی سوچا لیکن کچھ نہ سوجھا ۔ اچھا سوال تھا ۔
Top