نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مری اتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی ۔۔۔ اب تو ملاقات کا دل چاہ رہا ہے خواہ تصویری ہی کیوں نہ ہو۔ ۔ ان دونوں عظیم کرداروں کے حقیقی نام کیا رکھے ہیں کہیں عمر عیار یا شیخ چلی وغیرہ کی طرح ہیں یا فرنگی محلی ہیں ؟ اور باقی اور کرداروں کو بھی منصہء شہود پر بشرط فرصت و سہولت لائیے گا۔
  2. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    "خون بہانے " کے خدشے کے تناظر میں تو یہی مذکور ہے ۔ ویسےتخلیق تو مٹی پانی سے کئی جگہ مذکور ہے ۔ ۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔گل یاسمین آپ کا مختصر سا تعارف بہت دلچسپ ہے اور اس پر طرہ دو منچلے کرداروں نے اور لگا دیا :) ۔ ان کی داستانوں کا اشتیاق سا ہو گیا امید ہے سننے کو ملیں گی ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    مزید ایک نکتہ یہ بھی ہے کہ انسان کو "خلیفہ بنانے" کا ذکر ہے ۔ انسان کو تخلیق کرنے کا نہیں ۔ ( خون بہانے کے تناظر میں )
  5. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بالکل ٹھیک ہے یقینا ممکن ہے۔ لیکن فتنہ اور فساد دونوں عربی زبان کے ہی الفاظ ہیں اور قران حکیم میں کثرت سے مستعمل بھی ہیں ۔ یہاں "خون" کا لفظ یقینا ایک معنی خیز اہمیت رکھتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    جن ایک آگ کی مخلوق ہے جو انسان کے لیے غیبی ہے ۔ اس میں " خون " کہاں سے آگیا ؟؟؟ خون تو محض زمینی مخلوق کا ہوتا ہے ۔ مثلاََ حیوانات ۔
  7. سید عاطف علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    لیجیے پھر کراچی
  8. سید عاطف علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہزارہ پاکستان۔ ٹ
  9. سید عاطف علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    راجن پور ۔ پنجاب - غ
  10. سید عاطف علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    دمشق ۔ شام ۔ خ
  11. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    دوسری خوراک کا وقفہ کتنا ملا ؟
  12. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    یہاں سعودیہ میں دو قسم کی ویکسین دی جارہی ہے فائزر اور ایسٹرا ۔ ایک کی دوخوراکوں کے درمیان تین یا پانچ ہفتوں کا وقت دیا جاتا ہے جبکہ دوسری میں درمیان میں 80 دن تک کا وقت بھی دیا جارہا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    :-)

    :-)
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژند و پاژند کا ذکر میں نے کیا تھا ۔ لیکن پڑھا کچھ نہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ریاض ۔ سعودی عرب ۔(میرا شہر :) موجودہ ) ف
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات اور صبح کے وقت کچھ سردی ہو گئی تھی آج یہاں ۔ 13 ڈگری بتایا پارے نے آج صبح ۔
  17. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2021

    أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَن تَخْشَعَ قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلُ فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ ۖ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ (16) کیا ایمان والوں کو ابھی وہ وقت نہ آیا کہ اُن کے...
  18. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2021

    انفال ۔ إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ (2) ایمان والے وہی ہیں کہ جب اللہ کویاد کیا جائے توان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر اس کی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو...
  19. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2021

    ونفسِِ و ما سواھا ۔ فألھمھا فجورھا و تقواھا ۔ شمس
Top