ملوکیت اور آمریت کا سب سے بڑا نقصان یہی ہے کہ اُس میں حکمران اکثر و بیشتر ایسا مستبد آتا ہے کہ رہا سہا ملک بھی ڈوب جاتا ہے۔ پاکستان کے سارے اختیارات ضیاء الحق کے ہاتھوں میں ہونے کا نتیجہ ہم دیکھ چکے ہیں۔ اچھے آمر پرانے 'طلائی دور' میں ضرور پائے جاتے ہوں گے، اب ایسی مخلوق معدوم ہو چکی ہے۔