نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    میری نظر میں اس غزل میں کوئی عیب نہیں ہے، قوافی درست ہیں اور ردیف بھی۔ منع میں گڑ بڑ ہے تو فراز نے خود نشاندہی کر دی۔ غالب کی ایک غزل دیکھیے درد مِنّت کشِ دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا، برا نہ ہوا جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو اک تماشا ہوا، گلا نہ ہوا ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں تو ہی جب خنجر آزما...
  2. محمد وارث

    منحوس

    یہ دونوں یقیناً میاں بیوی ہونگے۔
  3. محمد وارث

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    بہت خوب اویس
  4. محمد وارث

    ذکراس پری وش کا......

    خوب لکھا ہے اویس، کیا کہنے۔
  5. محمد وارث

    عدم غم کا غبار آنکھ میں ایسے سما گیا.......عد م...

    شکریہ، میں نے تصحیح کر دی ہے۔
  6. محمد وارث

    عدم دل کے معاملات میں سود و زیاں کی بات

    شکریہ جناب عدم کی یہ اور دیگر غزلیات ارسال فرمانے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    خوش آمدید نعیم ملک صاحب
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وضعِ زمانہ قابلِ دیدن دوبارہ نیست رو پس نکرد ہر کہ ازیں خاکداں گذشت (کلیم کاشانی) دنیا کی وضع اس قابل ہی نہیں ہے کہ اسے دوبارہ دیکھا جائے (یہی وجہ ہے) کہ جو کوئی بھی اس دنیا سے جاتا ہے پھر ادھر کا رخ ہی نہیں کرتا۔ حسنِ تعلیل کی ایک خوبصورت مثال۔
  9. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عدنان صاحب
  10. محمد وارث

    سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں

    کیا اچھی غزل ہے۔ محمود صاحب شاید خود بھی یہاں ﴿آپ کی شاعری﴾ میں یہ غزل پوسٹ کر چکے ہیں، شکریہ آپ کا قندِ مکرر کیلیے۔
  11. محمد وارث

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    بہت اچھا لکھا ہے ساجد صاحب۔ کم کم لکھتے ہیں لیکن خوب لکھتے ہیں، کچھ جملے تو واقعی بہت کاٹ دار ہیں۔ لاجواب
  12. محمد وارث

    ابوالکلام آزاد مولانا ابوالکلام آزاد کے چند اشعار اور ایک نایاب تصویر

    بہت شکریہ نعیم صاحب اور اردو محفل میں خوش آمدید۔
  13. محمد وارث

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت خوب لکھا مقدس آپ نے۔ فقط یہ کہ موصوف اپنے نام کے ساتھ "صاحب" کا دم چھلا بالکل پسند نہیں فرماتے :)
  14. محمد وارث

    با اَدب ، با محاورہ ہوشیار ! ۔ ۔ ۔ ۔ طنز و مِزاح ( مکمل کتاب )

    جی اللہ کا شکر ہے کہ ہماری دلّی ہمیشہ دور ہی رہی اور "رنگیلا" نام کا حصہ نہ بنا۔ :)
  15. محمد وارث

    مضامینِ سر سید - انتخاب

    جی وہ بھی ایک کام ہے :) انشاءاللہ جلد ہی کر لوں گا۔
  16. محمد وارث

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    ساری دنیا کی "تھیوریاں" اور نظریات اور کلیات زیر بحث آگئے لیکن کسی نے وہ مثال نہیں لکھی جو کسی سائنسدان شاید کارل ساگان نے آئن سٹائن کی تھیوری سمجھتائے ہوئے بیان کی تھی کہ محبوب کے انتظار میں ایک گھنٹہ کئی دنوں کا لگتا ہے اور اسکے وصال کا ایک گھنٹہ صرف چند منٹوں کا :grin:
  17. محمد وارث

    تین اشعار کی آمد.

    مقطع بہت اچھا ہے۔ مطلع میں کیا کو کَ باندھنا مجھے تھوڑا سا گڑبڑ لگا ہے، کوئی مثال ہو تو ضرور دیجیے گا، میرے خیال میں اس کو سبب خفیف ہی باندھا جاتا ہے اور مزید الف نہیں گرایا جاتا۔
  18. محمد وارث

    مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

    آپ کو مبارک ہو قرة العین صاحبہ
Top