میرے خیال میں بحث کسی اور بات پر شروع ہوئی تھی اور آمد و آورد پر خواہ مخواہ جا نکلی، حالانکہ آمد پر کسی کو کوئی بھی اعتراض نہیں ہے۔ آمد ہوتی ہے کسی کو نیند یا غنودگی کی حالت میں ہوئی تو یہ بات ماننے کے قابل ہے، کیونکہ میں بھی اس طرح کے تجربات سے گزر چکا ہوں، اور یہ بھی بجا ہے کہ اس حالت میں جو...