نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واہ۔۔۔ ساری تصاویر عمدہ سے عمدہ!!!
  2. سید عمران

    مندر میں موجود سنگ مرمر سے بنا غیر منقسم برصغیر کا نقشہ

    اب ذرا افغانستان بھی ڈھونڈ کر دکھا دیں!!!
  3. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب بھی ناکامی کا خیال ذہن میں آئے فوراً دماغ سے یہ سوچنا شروع کردیں کہ مجھے ہرحال میں کامیابی ملے گی۔۔۔ انسان جو کچھ سوچتا ہے بالآخر دماغ اسے تسلیم کرلیتا ہے۔۔۔ اس پر تسلسل کے ساتھ عمل کرنے سے سارا خوف جاتا رہے گا۔۔۔ یہ کوئی ٹوٹکہ یا واہمہ نہیں ہے۔۔۔ دماغ کے شعور، لاشعور اور مثبت منفی سوچ سے...
  4. سید عمران

    محفلین کے انٹرویو

    ہم تو خوش ہورہے تھے کہ چلو جان چھوٹی!!!
  5. سید عمران

    محفلین کے انٹرویو

    اب تو انٹرویو کا وقت ختم ہوگیا۔۔۔ ہن آرام اے!!!
  6. سید عمران

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    اپنے بارے میں ہی خوف ہوگا عدنان بھائی کو ۔۔۔ زیادہ پریشان ہونے کی بات نہیں!!!
  7. سید عمران

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    کیا یہ محفل اور اس کا ڈیٹا ختم ہوجائے گا؟؟؟
  8. سید عمران

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جن سے بچنے کے لیے یہ سارا گھڑاک پھیلایا جارہا ہے وہ توسب سے پہلے وہاں جانے کے لیے پر تول رہے ہیں۔۔۔ ارے ٹحہرنا بھیا۔۔۔ اکیلے اکیلے کہاں جارہے ہیں۔۔۔ ذرا چھری تلے دم تو لیں کہ ہم بھی آرہے ہیں!!!
  9. سید عمران

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    کیا یہ بھی آپ کے بھانجے بھتیجے ہیں؟؟؟
  10. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مرشد تو وہ بدرالفاتح کے تھے!!! :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  11. سید عمران

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اگرچہ سمجھ میں تو ہمیں ککھ وی نئی آیا پھر بھی دعا کرتے ہیں کہ۔۔۔
  12. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شنید ہے کہ یہ عارف کریم کا نیا جنم ہے!!!
  13. سید عمران

    دور حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد - مولانا محمد علی جوہر

    دور حیات آئے گا قاتل قضا کے بعد ہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد جینا وہ کیا کہ دل میں نہ ہو تیری آرزو باقی ہے موت ہی دل بے مدعا کے بعد تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد اک شہر آرزو پہ بھی ہونا پڑا خجل ھل من مزید کہتی ہے رحمت دعا کے بعد لذت ہنوز مائدۂ عشق...
  14. سید عمران

    قران کوئز 2018

    میں نے فقہی مسئلہ نہیں کہا ۔۔۔ بلکہ یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ اسے مسلکی یا فرقہ وارانہ مسئلہ کے طور پر نہ لیا جائے۔۔۔ شاید صحیح سے اپنا مفہوم بیان نہ کرپایا!!!
  15. سید عمران

    قران کوئز 2018

    آیت کو ایک طرح کا فل اسٹاپ سمجھیے۔۔۔ صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقف کرنے سے آیت کو سمجھا۔۔۔ بعد کے ماہرینِ فن طویل جملے کو مفہوم کے اعتبار سے آیت کے مختلف نشان لگاتے آئے۔۔۔ اسی وجہ سے آیت کی تعداد میں فرق ہے۔۔۔ بہرحال یہ محض ایک علامت کی نشانی ہے ،ایسا کوئی مسئلہ نہیں جس کو...
  16. سید عمران

    تُرکی زبان میں اسماء کی جمع بنانے کا طریقہ

    اچھا یہ (ووول) اصل میں Vowel ہے۔۔۔ اب سمجھ میں آگئی !!!
  17. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی مسلمان نہیں تھے صرف مسلمانوں جیسا نام رکھا ہوا تھا؟؟؟
  18. سید عمران

    تُرکی زبان میں اسماء کی جمع بنانے کا طریقہ

    کیا س بھی مصوت نہیں ہے؟؟؟
  19. سید عمران

    تُرکی زبان میں اسماء کی جمع بنانے کا طریقہ

    دوست کو دہن کے پچھلے حصے سے تعلق کیسے قرار دیں گے؟؟؟
Top