نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تُرکی زبان میں اسماء کی جمع بنانے کا طریقہ

    اگر اردو میں ان کی ادائیگی کا طریقہ بتادی تو سمجھنے میں اور آسانی ہو گی!!!
  2. سید عمران

    تُرکی زبان میں اسماء کی جمع بنانے کا طریقہ

    کیا دوست کا ت دہن کے اگلے حصے سے ادا نہیں ہورہا؟؟؟
  3. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جیسے حضرت اویس قرنی سارے زمانے سے کٹ کر رہے... اس کے باوجود حضرت عمر سے فرمایا جارہا ہے کہ ان سے ملنا تو میری امت کے لیے دعا کروانا... جیسے حضرت ابو ذرغفاری سے فرمایا گیا کہ تمہاری عمر کا آخری حصہ صحرا کی تنہائیوں میں گزرے گا... جیسے مشاجرات صحابہ کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماموں جلیل...
  4. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہاں رہبانیت کا مفہوم اللہ کے ساتھ مشغولیت کے باعث حقوق العباد سے صرف نظر لیا جارہا تھا... اسی پس منظر میں کچھ عرض کیا تھا کہ ہر انسان کے حالات کے پیش نظر اس کے ساتھ معاملہ کیا جائے گا!!!
  5. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    دوبارہ مراسلہ پڑھیں... کچھ اضافہ و ترمیم کی ہے!!!
  6. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اسلام میں ہر ایک کے احکام الگ ہیں... مثلاً جو بیوی بچوں کے حقوق کسی وجہ سے ادا نہیں کرسکتا اس پر زبردستی اس کا بوجھ ڈالنا نہیں چاہیے... مثال کے لیے حدیث پاک ہے کہ جو بیوی کے نان نفقہ و دیگر حقوق کی ادائیگی نہ کرسکتا ہو اسے چاہیے کہ جذبات کا زور توڑنے کے لیے بکثرت روزے رکھے... اس کے لیے یہی...
  7. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    چلو... پھر پکڑے گئے... دھت تیرے کی!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  8. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس کا ذکر ہوگیا کہ فسادات کے عوارض الگ تھے!!!
  9. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ کشیدگی تو ہندو اور مسلمانوں کے درمیان عرصے سے جاری تھی ۔اس کے لیے فروری 1938 میں قائد اعظم اور گاندھی کے درمیان اس مذہبی کشیدگی کو دور کے لیے مذاکرات بھی ہوئے جو ناکامی پر منتج ہو ئے۔۔۔ لیکن پاکستان بننے کے بعد اچانک سکھوں کی طرف سے جو کارروائی ہوئی اس کا تصور تو شاید ہندوؤں کو بھی نہیں...
  10. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کون جانے اس کا مطلب؟؟؟ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  11. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    احمد بھائی کا مؤقف صحیح ہے۔۔۔ زلفی صاحب ، آپ کو اتنی موٹی سی بات کا علم نہیں کہ قائد اعظم نے اپنے کمالِ حسنِ تدبر سے خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر پاکستان بنایا تھا۔۔۔ یہ جو قتل و غارت گری ہوئی یہ پاکستان بننے کے بعد کی بات ہے، جس کے مختلف عوارض تھے!!!
  12. سید عمران

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جو کچھ بھی ہو۔۔۔ پاک فوجی ہی کی بدولت آج ہم بھاپ اڑاتی پیالی ہاتھ میں لیے ڈرائنگ روم کی سیاست کرتے ہیں۔۔۔ یہ ہماری فوج ہی ہے جس نے اب تک پاکستان کو افغانستان، عراق اور شام ہونے سے بچایا ہوا ہے۔۔۔ اگر آج کوئی پاکستان پر حملہ کردے تو ایران توران کی فوج پاکستان بچانے نہیں آئیں گی یہی پاک فوج...
  13. سید عمران

    آج کی "جف"

    ایسا لگ رہا ہے کہ تابش بھائی اس کام کے لیے راضی نہیں ہورہے تھے تو آپ نے زبردستی ان کے پاؤں تڑوا کر اس دھندے سے لگا دیا!!!
  14. سید عمران

    روزانہ چائے کے کتنے کپ مناسب ہیں ؟

    اتنا سمجھا لیا ہے مگر عدنان بھائی ان باتوں سے باز نہیں آتے!!!
  15. سید عمران

    آپ دونوں نے اچھی باتیں کہیں۔۔۔ اس مسئلہ کا حل بتا کر اس اچھائی کو اور بھی اچھا کیا جاسکتا ہے!!!

    آپ دونوں نے اچھی باتیں کہیں۔۔۔ اس مسئلہ کا حل بتا کر اس اچھائی کو اور بھی اچھا کیا جاسکتا ہے!!!
  16. سید عمران

    عام لطیفے

    اسے اذیت کہتے ہیں!!! :doh::doh::doh:
  17. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو بالکل الگ فطرت سے پیدا کیا ہے۔۔۔ کوئی بہت زیادہ سوشل ہوتا ہے تو کسی کو فطرتاً تنہائی پسند ہوتی ہے۔۔۔ کیا ایسے شخص کے لیے اسلام میں کوئی راستہ نہیں؟؟؟ دنیا کے کام جھنجھٹوں سے جس کا دل گھبراتا ہو اگر اس کو اس کی فطرت کے خلاف کام کرنے پر مجبور کیا جائے تو اس کا انجام...
  18. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اللہ تعالیٰ نے ہر ایک کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے۔۔۔ ضروری نہیں کہ جو بہترین انداز سےترغیب دے وہ عمل بھی اتنا ہی اچھا کرسکے۔۔۔ اور جو عملی میدان کا ماہر ہو اسے دوسروں کو قائل اور مائل کرنا بھی اتنا ہی اچھا آتا ہو۔۔۔ قلم و زبان سے دوسروں کو مثبت زاویہ نظر دینا بھی ایک فن ہے، بہتر ہے اسے یہ...
  19. سید عمران

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کوئی مجھے سمجھائے گا کہ یہاں رہبانیت سے کیا مراد ہے؟؟؟
  20. سید عمران

    ہم بھی شامل ہیں!!!

    ہم بھی شامل ہیں!!!
Top