۱) آپ کا اپنا دماغ اور ۔۔۔
۲) دوسروں کا آپ کو حوصلہ دینا ۔۔۔
۱) جب تک آپ ایسے حاکمِ مطلق نہیں بن جاتے جو دماغ کو کمفرٹ زون سے نکالنے کا سختی سے حکم نہ دے، آپ کچھ نہیں کرسکتے۔۔۔
اگر آپ دماغ کی سستی اور کاہلی والے پیغامات پر عمل کرتے رہے تو یہ آپ کی ہمت کا گراف مسلسل نیچے سے نیچے کی طرف لے...