جی بالکل ایسا ہی معاملہ ہے۔۔۔
زلفی صاحب نے ہمارا نام اس طرح استعمال کیا جیسے ہم نے پتا نہیں کیا کیا۔۔۔
اس کا مداوا کرنا ان پر اخلاقی لحاظ سے واجب ہے۔۔۔
حالاں کہ یہ عدنان صاحب ہیں جو محفل کے اوٹ پٹانگ شتونگڑے بے دھڑک استعمال کرتے ہیں۔۔۔
استدلال یہ دیتے ہیں کہ محفل پر شتونگڑے موجود ہیں تو اس کا...