سر محمد یعقوب آسی
پیلا بورڈ موجود تها۔ جب ویلفیر کی بس سروس چلائی گئی تو اس جگہ کے آس پاس کوئی مشہور جگہ نہیں تهی تو مسافروں اور ویلفیر کے سٹاف نے اس سٹاپ کا نام پیلا بورڈ رکه دیا کہ یہاں ایک بورڈ لگا ہوتا تها جو DD-2 ( ڈبل ڈسپنسری نمبر 2)کی نشاندہی کرتا تها۔
غالباً 1989 کے بعد اس بورڈ اور...