سوشل میڈیا کی اکثریتی پوسٹس ان 2 بٹنوں لائیکس اور شئیر کی زیادہ تعداد حاصل کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔ جو شاید کسی نفسیاتی عارضے کا وقتی علاج ہیں۔۔۔ شاید
اور تو اور اب تو مسلمان ہونے کا پختہ ثبوت دینے کے لیے بهی ہم ان دو بٹنوں کے محتاج ہو گئے ہیں۔:p
۔۔۔۔
arifkarim
جناب اس مسئلے کے بارے میں جدید...