شماشاد جی بہت بہت شکریہ اسے پوسٹ کرنے سے پہلے میں کافی دیر سوچتی رہی کہ زرد ز سے ہو گا یا ذ سے
اچھا پھر کھانے والا زردہ بھی اسی طرح لکھیں گے
یہ پوچھنے کے لیے میں نے سوچا کہ آپ کا کھیل کھیل میں املا درست والے دھاگے میں پوچھوں پر ڈھونڈے کون اس لیے سوچ سوچ کر ذ ہی لکھ دیا :)
میں نے تو آپ کو...
:laugh: :laugh: :laugh:
یہ پشتے کیا ہوتا ہے
نہیں سچی یہاں سے جانے کے بعد مجھے یاد آتا ہے کہ ہائے میں نے یہ بھی لکھنا تھا اور میں وہ غلط لکھ آئی وغیرہ :blush:
ایشین شاپ سے بھی خمیر حلال مل جاتی ہے
ماوراء نان والی تصویر دیکھ کر تو میں ڈر گئی کہ ماوراء کو کیا ہو گیا ۔ مذاق کر رہی ہوں میں سمجھی کہ آپ کے گھر میں کک بھی ہے کیونکہ آپ ہمیشہ اپنی ہی کھینچی ہوئی تصویریں پوسٹ کرتی ہیں نا تبھی