معاشرتی رو سے بات اوپر کی جا چکی ہے. اگر نفسیاتی رو سے دیکھا جائے تو جہاں تک میرا مشاہدہ ہے, لوگ خود کو چوہدری کہلوانے میں فخر محسوس کرتے ہیں. کسی کو عزت یا طنز سے مخاطب کرنے کے لیے بھی لفظ چوہدری استعمال ہو جاتا ہے , قطعہ نظر اس کے کہ وہ کس قبیلے یا ذات کا ہے اور پچھلے چند سالوں میں فیس بک کافی...