:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مزا آ گیا!!!!!!!!!! مزا آگیا!!!
سمجھ نہیں آتی کہ آپ کو داد کیسے دوں , ابھی شکر ہے کہ میں نے زیادہ غور نہیں کِیا (کیونکہ آپ نے غور نہ کرنے کا کہا تھا... ورنہ میں اعلٰی درجے کی feminist ہوں...)
مصرع طرح کی زمین بہت ہی خوبصورت اور منفرد...