نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    تھا کا کیا مطلب بہنا؟ اور میں بی ایس آنرز سیونتھ سمسٹر میں ہوں۔:)
  2. مریم افتخار

    پانچ پچھتاوے

    " ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﮍﮮ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﮮ " " ﺑﺮﻭﻧﯽ ﻭﺋﯿﺮ )" Bronnie Ware ) ﺍﯾﮏ ﺍٓﺳﭩﺮﯾﻠﯿﻦ ﻧﺮﺱ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻋﺎﻡ ﻧﺮﺳﻮﮞ ﺟﯿﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﻻﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﭼﻨﺪﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮﻋﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻣﺮﺽ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ...
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمت کی ایپ کیا هوتی هے؟
  4. مریم افتخار

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    سدا خوش و خرم اور کامیاب رهئیے شزه !!!!!
  5. مریم افتخار

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا لله و انا الیه راجعون الله تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین
  6. مریم افتخار

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    السلام علیکم ! کیا حال احوال هیں سب کے؟ :)
  7. مریم افتخار

    مرد

    بهت زبردست اچھے بھیا !!!!!!!!!
  8. مریم افتخار

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    اور میں سیدھا بلال اعظم بھائی کی مهربانی سے:)
  9. مریم افتخار

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    الحمدلله۔۔۔ زندگی گزر رهی هے۔ آپ کیسی هیں لاریب؟ اور مصروفیات میں سرفهرست اپنے آپکو هانکنا هے اور بس! کچھ اسی وجه سے انٹرنیٹ په آنابھی آجکل کافی کم کیا هوا هے خود هی۔ آپ سنائیں؟
  10. مریم افتخار

    شاوا

    شاوا
  11. مریم افتخار

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    یه لڑی شروع کرنے کا خیال نیک هے۔ ویسے اس کا نام "زنان خانه" هونا چاهئیے۔:)
  12. مریم افتخار

    مشکل کے ساتھ آسانی هے اور بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نهیں رکھتے !!!! ابھی آپ کو یه سب کچھ شاید...

    مشکل کے ساتھ آسانی هے اور بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نهیں رکھتے !!!! ابھی آپ کو یه سب کچھ شاید کهاوتیں هی لگیں لیکن ایک خاص دورانیے کے بعد یه آپ پر کھل جائے گا که یه لکھی هی آپ کے لیے گئ هیں! نا امید هونے کا کوئ چانس نهیں الله کے بندے!
Top