پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے کے بعد کوئی حوالہ رہ ہی نہیں جاتا! میں آپ کی بات سے صد فیصد متفق ہُوں. میں نے سائنسی لحاظ سے اُنکو بتایا, لیکن حقیقی بات یہ ہے کہ جو بات ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہہ دی وہ ہر بات سے بڑی ہے, چاہے وہ سائنس سے ثابت بھی نہ ہوئی ہو, کیونکہ...