پارٹ ٹائم جاب کے علاوہ یہ امکان بھی موجود ہے کہ وہ پڑھ لکھ کے بھی بے روزگار ہو اور اس نے ویلے بیٹھنا مناسب نہ سمجھا ہو. یا شاید یہ اس کا آبائی پیشہ ہو اور ابھی سِیٹس نہ آئی ہوں ٹیچرز کی وغیرہ وغیرہ. جہاں یہ تصویر ملکی حالات کے تاریک پہلو کی نمائندگی کرتی ہے, وہیں یہ اس فرد کے عزم و ہمت کی بھی...