سینما بینی بھی ایک نشہ ہے۔ اب تو یاد بھی نہیں کہ کب سینما میں جا کر آخری فلم دیکھی تھی۔ شاید 2004 یا 2005 میں۔اس سے پہلے فلم دیکھنے کا جنون تھااور اسی شوق میں ہم اخبار میں فلموں والے اشتہارات کا ورق کسی وجہ سے اگر نہ دیکھ پاتے تو اسے اپنی بدقسمتی تصور کرتے تھے:worried: اور بہت دیر تک کف افسوس...