محفل کی ہی ایک لڑی میں پڑها تها کہ جو مسلمانیت کے لیے کچھ اور نہیں کر سکتا وہ شب برات پر پٹاخہ پهوڑ کر مومن بن سکتا ہے۔ :p
عثمان قادر صاحب, آپ شب برات تک انتظار ہی کر لیتے, پہلے ہی مومن بننا شروع ہو گئے ہیں:cool2:
یا باری تعالیٰ سب محفلین کو محفل کی سب سے معتبر فلسفی خاتون محترمہ نور سعدیہ...